’’معیشت پر مالیاتی پالیسی کے اثرات‘‘ پر مذاکرہ آج

ممبئی (معیشت نیوز) معیشت میڈیا ،بیت النصر اربن کو آپریٹیو کریڈٹ سوسائٹی لمیٹڈ اور بمبئی اسٹاک ایکسچینج بروکرس فورم کی جانب سے ’’معیشت پر مالیاتی پالیسی کے اثرات‘‘ پر آج پریس کلب ،ممبئی ، میں شام پانچ بجے مذاکرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے چانسلر ظفر سریش

Read More

ایران جنوبی کوریا کے درمیان بینکاری شعبے میں تعاون پر دستخط

تہران (ایجنسی )اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک اور جنوبی کوریا کے کے ڈی بی بینک کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے شعبے کے سربراہ غلام علی کامیاب نے پیر کے روز تہران میں اس مفاہمتی

Read More

معیشت کی جانب سےممبئی میں کل ہند تجارتی اجلاس کا کامیاب انعقاد

اقوام متحدہ تجارتی شعبہ کے ذمہ دار کے ساتھ بڑی تعداد میں کاروباریوں کی شرکت نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز)ملک میں معاشی بیداری کے لئے سرگرم معیشت میڈیا کا کل ہندتجارتی اجلاس ممبئی کے مراٹھی پتر کار سنگھ ہال میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے تجارتی شعبہ سے وابستہ کاروباری

Read More

زکوۃ فائونڈیشن آف انڈیا معیشت سی ایس آر ۲۰۱۵؁ ایوارڈ سے سرفراز

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ ان ممبئی: (معیشت نیوز)زکوۃ فائونڈیشن آف انڈیا کو معیشت میڈیا کی جانب سے کارپوریٹ سوشل رسپانسبلیٹی ایوارڈ 2015تفویض کیا گیا ہے۔جس کا اعلان ممبئی میں منعقدہ عظیم الشان کل ہند اقلیتی تجارتی اجلاس میں کیا گیا۔معیشت میڈیا کی جانب سے ممبئی کے مراٹھی پتر کار سنگھ بھون میں مائناریٹیز اِن مائیکرو

Read More

پانڈیچری میں ’’ورلڈ حلال ڈے‘‘ کا کامیاب انعقاد

دنیا کے بیشتر ممالک سے مندوبین کی شرکت،پانڈیچری کو ۲۰۳۰تک’’ ہنگر فری‘‘قرار دینے کا عزم نمائندہ خصوصی،معیشت ڈاٹ اِن پانڈیچری(معیشت نیوز) حلال ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے حلال انڈیا کے ساتھ مختلف تجارتی گروپ کے اشتراک سے پانڈیچری میں ورلڈ حلال ڈے کا انعقاد کیا جس میں پوری دنیا کے مندوبین شریک رہے اور دوروزہ کانفرنس میں

Read More

ممبئی میں ’’مالی اعانت برائے تعمیر ترقی‘‘ کا کامیاب انعقاد

بڑی تعداد میں اہل علم کے ساتھ سماجی کارکنوں کی شرکت نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز) ’’ملّت کا جب تک مرکزی مالیاتی نظام قائم نہ ہو اس وقت تک ملّی مسائل کو حل کرنا انتہائی مشکل ہے۔جبکہ ملکی مسائل کے حل میں ملّی خدمات کااحاطہ بھی مشکل ہے‘‘ان خیالات کا اظہار اسلامک

Read More

معیشت کی جانب سے’مالی اعانت برائے تعمیر وترقی ‘‘سیمینار

ممبئی: پریس کلب ممبئی میں بتاریخ ۳۰ اکتوبر بروز جمعہ شام چار بجے ’’مالی اعانت برائے تعمیر و ترقی‘‘سیمینارکا انعقاد معیشت میڈیا اسلامک ریلیف انڈیا کے اشتراک سے کر رہا ہے جس میں ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق فیلو جناب ڈاکٹر شارق نثار،اسلامک ریلیف انڈیا کےقومی ڈائرکٹر جناب اکمل شریف ،پونہ(مہاراشٹر) کے ایڈیشنل کمشنراور’’ سچر کی

Read More

بہار کےگیا میں بلا سودی فائنانس اور سرمایہ کاری پر مذاکرہ

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن گیا: (معیشت نیوز) ’’ آج کا مالیاتی، تجارتی اور سرمایہ کاری کا نظام پیچیدہ اور عام طور سے مسلسل گردش کے نظام پر مبنی ہے۔اس وقت کا سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ اسلامی اصولوں پر خود کفیل، عادلانہ اور پروفیشنلزم کی بنیاد پر کامیاب مالیاتی ادارے کس طرح

Read More

اتر پردیش میں سرمایہ کاری کے لیے ممبئی میںاجلاس

ممبئی: (معیشت نیوز) ’’اتر پردیش سرمایہ کاری کے لحاظ سے انتہائی مفید مقام ہے جہاں سرمایہ کار بہتر فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن میڈیا میں اس کی شبیہ ایسی خراب کردی گئی ہے کہ لوگ وہاں جانے سے کتراتے ہیں‘‘ان خیالات کا اظہار اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ممبئی کےہوٹل ٹرائیڈنٹ میں منعقدہ

Read More

ترقی یافتہ ممالک عالمی معیشت کی بحالی کے لئے پر امید

انقرہ : ترکی کے دارالحکومت، انقرہ میں منعقدہ دو روزہ سربراہ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اختتامی اعلامیے میں، دنیا کے 20 ملکوں کے چوٹی کے مالیات سے متعلق اہل کاروں نے ہفتے کے روز اِس بات کا وعدہ کیا کہ معاشی بحالی کو تیز کرنے کے لیے ’فیصلہ کُن اقدام‘ کیا جائے گا

Read More