انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں دو روزہ معاشی اجلاس
ای تھری ایکسپو اینڈ سمٹ میں ملک کے صنعت کاروں کی شرکت متوقع نئی دہلی: (معیشت نیوز)آج نئی دہلی کے انڈیا اسلامک سینٹر میں امامیہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے کل ہند معاشی اجلاس کاانعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ملک کی ممتاز معاشی و تجارتی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
Read More