نیرول:(معیشت نیوز) ہدایت الاسلام ٹرسٹ کے صدر جامع مسجد نیرول کے ذمہ دار قریش احمد صدیقی نوی ممبئی والوں کے لئے محتاج تعارف نہیں ہیں۔کرتا پائجامہ اور گول ڈوپی زیب تن کرنے قریش بھائی جبہ و دستار والوں کے نزدیک بھی قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔نیرول جامع مسجد سے متصل...
