نارتھ ایسٹ میں پہاڑوں پر بساریاست میگھالیہ اب چائے کی تجارت کے ساتھ تعلیمی ترقی کا گہوارہ بنتا جارہا ہے۔ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بانی محبوب الحق ان لوگوں میں ہیں جنہوں نےپہاڑی خطے کو تعلیمی میدان میں تبدیل کردیا ہے ۔پیش ہےمعیشت کے ایڈیٹر دانش ریاض کی...

روزنامہ سیاست (حیدرآباد)نے اردو کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے
ریاست تلنگانہ کے شہرحیدر آباد سے ہندوستان کا کثیر الاشاعت اردو اخبار’’ سیاست‘‘ کے مینیجنگ ایڈیٹر ظہیر الدین علی خان اردو کی بقا ء کے حوالے سے پریشان نہیں ہیں وہ تبدیل ہوتی دنیا میں اردو کو آج بھی لائق مقام پر دیکھتے ہیں البتہ وہ اردو کے تئیں سماج میں تبدیلیاں چاہتے...

تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان اپنی صلاحیتیں تجارت میں آزمائیں
مصرمیں میڈیا ہائوس چلانے والے معروف تاجر محمدامین سے انٹر ویو سوال:اپنے بارے میں کچھ بتائیے جواب:میرا نام امین ہے، میں ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ ہمارا تعلق مصر کے پسماندہ علاقے بنی سویف کے ایک گاؤں سے ہے۔ والدین کی شفقت اور ان کی محنت کے بدولت میرا تعلیمی سلسلہ...

تجارت کا مقصد عوامی فلاح و بہبود ہے
ایتھوپیا کے معروف و ممتاز برنس مین محمد حسین العمودی سے ملاقات بے شک تجارت میں اللہ نے برکت رکھی ہے۔ حدیث پاک کے مطابق برکت کے 100حصوں میں سے 90حصے صرف تجارت میں رکھے گئے ہیں۔ اس کا عملی مشاہدہ آپ کو ایتھوپیا کے محمد حسین العمودی کاحیران کن حد تک بزنس کا پھیلاؤ پڑھ...

تجارت میں اپنی دنیا آپ بنانی پڑتی ہےجبکہ ایمانداری کامیابی کی ضمانت ہے
اورنگ آباد کے مشہور تاجر سلیم صدیقی سے دانش ریاض کی ملاقات مہاراشٹر کے مردم خیز مسلم اکثریتی علاقے اورنگ آباد میں ۱۰جنوری ۱۹۶۳ کوصدیقی خاندان میں آنکھیں کھولنے والے الحرا ایجوکیشنل سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے صدر،ایشیا ایکسپریس کے ڈائرکٹر ،مجتبیٰ اینڈ صدیقی ڈیولپرس کے...

موجودہ دنیا میںCoffeeکی تجارت آمدنی کا بہترین ذریعہ ہے
’’کافی‘‘ کے مشہور سعودی تاجر شیخ عوض العدنی سے انٹرویو ترجمہ: فرمان اللہ سوال: آپ اپنے وسیع کاروبار کا حساب و کتاب کیسے کرتے ہیں؟ جبکہ آپ نے باقاعدہ کوئی تعلیم حاصل نہیں کی؟ شیخ عوض العدنی: اللہ کے فضل سے میں اپنے حسابات بڑی لیاقت و سہولت سے سر انجام دیتا ہوں۔ ٹھیک...

باصلاحیت و بااخلاق عملہ کاروبار کی بنیادی ضرورت ہے
سونے کےمعروف سعودی تاجر، فتیحی گروپ آف کمپنیز کے مالک شیخ احمد حسن فتیحی سے انٹرویو وہ پوری یکسوئی اور دلجمعی کے ساتھ اپنی تعلیم میں مگن تھا،پڑھائی کے ساتھ اپنے والد کا ہاتھ بٹانا اپنی ذمہ داری سمجھتا تھا لہذا وہ ان کے ساتھ کبھی دکان پر بھی جاتا۔ تجارتی آئیڈیاز سنتا...
پوری دنیا میں ہر سال اربوں ڈالر کا شہد فروخت ہوتا ہے
شہد کے معروف عرب تاجر شیخ عبد المحسن المیمونی سے انٹرویو ترجمہ: عبد اللہ مدنی سوال: اپنے بارے میں بتائیے؟ جواب: میرا نام عبد المحسن المیمونی ہے۔ سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع باحۃ شہر سے میرا تعلق ہے۔ سوال :آپ شہد کے معروف و ممتاز تاجر ہیں، اللہ تعالی کی اس نعمت سے...

’’طلبہ و نوجوانوں کو کامیاب تاجر و صنعت کاربنانا میری جد و جہد میں شامل ہے‘‘
’معیشت‘ کے ڈائریکٹر دانش ریاض اقلیتوں میں معاشی و تجارتی بیداری پیدا کرنے کے لیے ہمیشہ سرگرم نظر آتے ہیں۔ اپنے ماہنامہ اور آن لائن نیوز پورٹل کے ذریعہ تو وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کرتے ہی ہیں، سالانہ تجارتی اجلاس کے ذریعہ بھی اپنی مہم کو جلا بخشتے ہیں۔...

میں مہاراشٹر کے اقلیتوں کے اتحاد کو مضبوط کرنے آیا ہوں
تلنگانہ سے ممبر اسمبلی اکبر الدین اویسی کا گھرانہ سیاسی شہسواری میں مشہور رہا ہے۔ سلطان صلاح الدین اویسی کے بیٹے اورممبر آف پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے چھوٹے بھائی اکبر الدین گفتار کے غازی کہلاتے ہیں ،جون 1970کو حیدر آباد میں آنکھیں کھولنے والے ایم آئی ایم کے لیڈر...