آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی طرف سے بائیکلہ اسمبلی حلقہ کے امیدوار ایڈوکیٹ وارث پٹھان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے قانونی دائو پینچ کے ساتھ سیاسی اتار چڑھائو کو بہت قریب سے دیکھا ہے ۔اپنی ہنگامہ خیز انتخابی مصروفیات کے بعد بھی انہوں نے اپنا قیمتی وقت...
