Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
100 کرشی وگیان کیندروں پر مربوط فارمنگ کا آغاز کیا جائے گا: رادھا موہن

100 کرشی وگیان کیندروں پر مربوط فارمنگ کا آغاز کیا جائے گا: رادھا موہن

نئی دہلی۔26اکتوبر (ایجنسی): زراعت اور کاشتکاروں کی بہبود کے وزیر جناب رادھا موہن سنگھ نے کہاہے کہ ملک بھر میں قائم کئے جانے والے کرشی وگیان کیندر، کاشتکاروں کی آمدنی کو بڑھانے اور زراعت کے فروغ میں بہت ا ہم کردار ادا کریں گے۔ وزیر زراعت نے کے وی کے ایس اور ریاستی سطح...

read more
ہندوستان دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا اقتصادی نظام بن گیا: جیٹلی

ہندوستان دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا اقتصادی نظام بن گیا: جیٹلی

اندور، 23 اکتوبر (ایجنسی): وزیر مالیات ارون جیٹلی نے پرائیویٹ سیکٹر سے سرمایہ کاری بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر مانسون اور حصص کنٹرول میں رہنے کے سبب آسان شرح سود سے طلب میں آئی تیزی کا انھیں فائدہ اٹھانا چاہیے۔ جیٹلی نے یہاں مدھیہ پردیش عالمی سرمایہ کاری...

read more
دوہزار کروڑ روپے کے سرکاری حصص کی ریورس نیلامی کے ذریعہ دوبارہ خرید

دوہزار کروڑ روپے کے سرکاری حصص کی ریورس نیلامی کے ذریعہ دوبارہ خرید

نئی دہلی۔ 23 اکتوبر: حکومت نے دو ہزار روپے کے بقدر سرکاری حصص کی ریورس نیلامی کے ذریعہ دوبارہ خرید کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری حصص کی دوبارہ خرید وقت سے پہلے فاضل نقد رقم کو استعمال کر کے کی جائے گی۔ سرکاری حصص کی دوبارہ خرید خالصتاً غیر رسمی ہے۔ سرکاری...

read more
حکومت اپنے فاضل ذخیرے سے چنا دال جاری کرے گی

حکومت اپنے فاضل ذخیرے سے چنا دال جاری کرے گی

نئی دہلی،22 اکتوبر 2016 : قیمتوں سے متلعق آج ایک بین وزارتی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ۔ یہ میٹنگ صارفین امور کے محکمے کے سکریٹری ہیم پانڈے کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں دالوں کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ یہ فیصلہ کیا گیا کہ ریاستی سرکاروں کو چنا جاری کرنے کے...

read more
صارفین میلہ میں بڑے پیمانے پر  عوام کی شرکت

صارفین میلہ میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت

نئی دہلی۔21 اکتوبر: صارفین اُمور کے محکمے کی جانب سے کناٹ پلیس واقع نئی دہلی کے سینٹرل پارک میں منعقدہ صارفین میلے میں صارفین نے کافی جوش وخروش کے ساتھ شرکت کی اور اس میلے میں 2000 سے زائد افراد نے یا تو اپنی شکایات درج کرانے یا کونسلنگ کیلئے میلے کا رُخ کیا۔ نیشنل...

read more
جی ایس ٹی نافذ ہونے کے بعد باورچی خانہ پر بڑھے گا بوجھ

جی ایس ٹی نافذ ہونے کے بعد باورچی خانہ پر بڑھے گا بوجھ

نئی دہلی، 20 اکتوبر: جی ایس ٹی کے مجوزہ چار سطحی ڈھانچہ سے عام آدمی کے متاثر ہونے کا مکمل اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس ٹیکس ڈھانچے کے عمل میں آنے سے عام آدمی کے باورچی خانہ میں کام آنے والے تیل، مسالے اور چکن جیسا سامان مہنگا ہو سکتا ہے۔ بالواسطہ ٹیکس کے اس ڈھانچے...

read more
دیوالی کے موقع پر چینی مصنوعات کی فروخت میں 30 فیصد کمی کا اندیشہ

دیوالی کے موقع پر چینی مصنوعات کی فروخت میں 30 فیصد کمی کا اندیشہ

نئی دہلی، 17 اکتوبر (ایجنسی): چینی مصنوعات کی فروخت میں اس دیوالی گزشتہ سال کے مقابلے 30 فیصد کی کمی کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صنعت کاروں کی تنظیم کیٹ نے یہ اندیشہ مختلف ریاستوں سے موصول بازار رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد ظاہر کیا۔ آل انڈیا ایسو سی ایشن آف ٹریڈ (CAT)...

read more
آئی آئی ٹی دہلی کے اساتذہ عوام کی ضروریات کے مدنظر کمپنیاں کھولیں گے

آئی آئی ٹی دہلی کے اساتذہ عوام کی ضروریات کے مدنظر کمپنیاں کھولیں گے

ئی دہلی، 16 اکتوبر (ایجنسی): انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) دہلی کے استاد اب طالب علموں میں اسٹارٹ اپ انڈیا پروگرام کو کامیاب بنانے اور اس کے تحت عوام کی ضروریات کے سامان بنانے کے لئے خود کمپنیاں کھولیں گے۔ تکنیکی تعلیمی ادارے نے اپنے تقریبا 50 اساتذہ کے...

read more
سیمنٹ کی قیمت میں فی بوری 30 سے 40 روپے اضافہ

سیمنٹ کی قیمت میں فی بوری 30 سے 40 روپے اضافہ

ممبئی، 15 اکتوبر (ایجنسی): ملک کے مغرب، شمال اور وسطی بازاروں میں سیمنٹ کی قیمتیں 30 سے 40 روپے فی بوری بڑھ گئی ہیں۔ حالانکہ مقدار کے مطابق یہ اضافہ نرم ہی رہا ہے۔ کوٹک انسٹی ٹیوشنل ایکویٹیز نے اس سلسلے میں کہا کہ ”ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ماہانہ طور پر تین روپے فی...

read more
ڈائشے بینک کے 9000 ملازمین کی ملازمت خطرے میں

ڈائشے بینک کے 9000 ملازمین کی ملازمت خطرے میں

فرینک پرٹ، 7 اکتوبر (ایجنسی): ایک تازہ ترین رپورٹ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ڈائشے بینک (Deutsche Bank) نے جرمنی میں آپریشنز سیکٹر سے منسلک 1000 اور لوگوں کو نکالنے کی بات کہی ہے۔ بینک جرمنی میں کل 4000 لوگوں کی چھنٹنی کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ علاوہ ازیں اگر پوری...

read more