نئی دہلی : (ایجنسی) حکومت کے مطابق گھریلو صنعت کو محفوظ کرنے کے لئے خوردنی تیل پر لگنے والی درآمد کی فیس کو بڑھا دیاگیا ہے. وزارت خزانہ نے خام خوردنی تیل اور ریفائنڈ خوردنی تیل پر 5 فیصد ڈیوٹی بڑھا دی ہے اب خام خوردنی تیل امپورٹ کرنے کے لئے 12.5 اور ریفائنڈ خام...
