اے ایم یو: ایمیزون نےمیڈیکل کالج کودیا پانچ اینستھیسا ورک اسٹیشن
طبی نگہداشت کو بڑھانے اور اینستھیسیا ڈلیوری کو بہتر بنانے کے لئے نامور ای کامرس کمپنی ایمیزون انڈیا نے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو پانچ اعلیٰ درجے کے 1 اے 5 اور 4 اے 7، منڈرے اینستھیسیا ورک اسٹیشن عطیہ کیے ہیں۔ ایمیزون
Read More