بیرون ملک تجارت کا اصول
مجھے قدرت نے حال ہی میں ترقی یافتہ ممالک کی سیر و سیاحت کا موقع عطا فرمایا ہے اور میرے مشاہدے میں یہی آیا ہے کہ ہم ان لوگوں کے مقابلہ میں میدان تجارت میں ہنر مندی اور تعلیم تربیت میں کوسوں دور پیچھے رہ گئے ہیں۔ جہاں وہ لوگ اب ہیں، ہماری رسائی وہاں
Read More