’’خلوص و للہیت ،محنت و ایمانداری کے سہارے بڑے کام کئے جاسکتے ہیں‘‘:محبوب الحق

نارتھ ایسٹ میں پہاڑوں پر بساریاست میگھالیہ اب چائے کی تجارت کے ساتھ تعلیمی ترقی کا گہوارہ بنتا جارہا ہے۔ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بانی محبوب الحق ان لوگوں میں ہیں جنہوں نےپہاڑی خطے کو تعلیمی میدان میں تبدیل کردیا ہے ۔پیش ہےمعیشت کے ایڈیٹر دانش ریاض کی یونیورسٹی کے چانسلر محبوب الحق

Read More

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مییگھالیہ میں پدم شری ڈاکٹر محمود الرحمن کا خطاب، طلبہ و طالبات میں انعامات کی تقسیم

گوہاٹی:(معیشت نیوز)’’علم کا حصول جس ایمانداری کے ساتھ کی جائے گی اس کے نتائج بھی اسی طرح رونما ہوں گے۔یو نیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی کے بانی محبوب الحق اس ادارے کو خدائی مدد کے سہارے چلا رہے ہیں کیونکہ اتنا بڑا کام کسی انسان کے بس کا نہیں ہے۔‘‘ان خیالات کا اظہار پدم شری

Read More

امریکی جامعہ میں ایرانی طلبہ کے سائنس اور انجنیئرنگ میں داخلے پر پابندی

امریکی صدر بارک حسین اوبامہ دوسروں کو بھلے ہی بقائے باہم کی تعلیم دیں لیکن اب امریکا کی ایک جامعہ نے ایرانی طلبہ پر انجنیئرنگ اور سائنس پروگراموں میں داخلے پر پابندی عاید کرکے غیر محسوس انداز میں ان کو شرمندہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے این بی سی نیوز رپورٹ

Read More

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدر آبادمیں اسلامی مالیات و فروغ تجارت پر خطاب

حیدر آباد(معیشت ):’’ اسلامی معیشت روز بروز ترقی کی منزلیں طے کرتی جا رہی ہے جبکہ اسلامی بینکنگ کی غیر مسلم ممالک میں پذیرائی ہو رہی ہے۔اسلامک انشورنس یا تکافل پر کمپنیوں کے ساتھ اب حکومتیں بھی توجہ دے رہی ہیں اوراسلامک انشورنس کے ادارے قائم کرنے میں پیش پیش ہیں۔ملیشیا میں اسلامک انشورنس پر

Read More

مدنی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

دیوبند 5 جولائی (یو این بی): دیوبند کے معروف ٹیکنیکل ادارہ مدنی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں 5؍جولائی کو نئے تعلیمی سال 2014کے داخلوں کے لئے شیخ الہند ہال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ادارہ کے پرنسپل نوشاد احمد نے پریس کو جاری بیان میں بتایا کہ مدنی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں دوسالہ ٹیکنیکل

Read More

اقلیتوں کے اکثریتی آبادی والے علاقوں میں گورنمنٹ انٹر کالج

دیوبند : (یو این بی): ملٹی سیکٹوریل ڈولپمینٹ پروگرام کے تحت اب سہارنپور ضلع میں اقلیتوں کے اکثریتی آبادی والے علاقوں میں گورنمنٹ انٹر کالج کھولے جائیں گے انٹر کالجوں کے قیام کیلئے ضلع کی تحصیلوں کے آٹھ مسلم اکثریتی علاقوں میں آراضی کی نشاندہی کرلی گئی ہے ۔ایک کالج کے قیام کے لئے ایک

Read More

ایک اسکول جہاں قائد تیار کئے جاتے ہیں

فضلانی گلوبل لاکیڈمی نے مختصر مدت میں ہی اپنی شناخت قائم کر لی ہے۔جنوبی ممبئی میں واقع اس ادارے نے سیکڑوں ایسے فارغین دئے ہیں جو آج سماج میں کچھ بہتر کارنامہ انجام دے رہے ہیں ۔پیش ہے آرزو شوکت علی کی اجمالی رپورٹ فرح چشمہ والا اپنی بچی کی پڑھائی سے بہت مطمئن ہیں،انہیں

Read More

سرکاری اسکول اور تعلیمی مافیا

نہال صغیر مہاراشٹر کے اسکولی تعلیم کے وزیر راجیندر درڈا نے قانون ساز اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں جو کچھ کہا ہے اس سے مہاراشٹر میں سرکاری اسکول کی حالت کا اندازہ ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں28 ایسے اسکول ہیں جس میں ایک بھی طالب علم نہیں ہے۔12789 اسکولوں

Read More

ہندوستان میں اسلامی فائنانس کے تعلیمی ادارے

دانش ریاض ہندوستان میں اسلامی فائنانس کے تعلیمی ادارے ہندوستان میں اسلامی فائنانس کی ترقی کے امکانات نے یہاں کے تعلیمی اداروں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ وہ بھی اسلامی مالیاتی نظام پر باقاعدہ طلبہ کی رہنمائی کریں اور ان کے سامنے ایک ایسا نصاب پیش کریں جو علم کے بعد عملی

Read More

بینکنگ ،فائنانشیل سروسیزاور انشورنس انڈسٹریBFSI) (میں کریئر کے مواقع؟

بینکنگ ،فائنانشیل سروسیزاور انشورنس انڈسٹری میں اعلی ٰ مقام حاصل کرنا ان تمام طالب علموں کا خواب ہوتا ہے جو کامرس میں تعلیم حاصل کر رہے ہوتے ہیں۔دراصل BFSI انڈسٹری عہدہ کام کی نوعیت بروکنگ(Broking) بنیادی تجزیہ کار(ٖFundamental Analyst) سرمایہ کاری کے لئے بنیادی طور پر مشیر کی خدمات انجام دینا ٹیکنیکل تجزیہ کار(Technical Analyst)

Read More