Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
نیشنل مینوفیکچرنگ مسابقتی پروگرام کے تحت قومی ورکشاپ کا اہتمام

نیشنل مینوفیکچرنگ مسابقتی پروگرام کے تحت قومی ورکشاپ کا اہتمام

نئی دہلی۔29 دسمبر (ایجنسی): بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای) کے وزیر جناب کلراج مشرا نے نئی دہلی میں قومی مینوفیکچرنگ مسابقتی پروگرام کے تحت ڈیزائن اصلاح اسکیم کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا افتتاح کیا ہے۔ اس اسکیم کو بہت چھوٹی ، چھوٹی او ر اوسط...

read more
عالمی معیارات اپنانے سے پیداواریت میں اضافہ ہو گا: حامد انصاری

عالمی معیارات اپنانے سے پیداواریت میں اضافہ ہو گا: حامد انصاری

نئی دہلی، 28 دسمبر (ایجنسی): نائب صدر جمہوریہ ہندجناب ایم حامد انصاری نے کہا ہے کہ اگر ہم عالمی معیارات اپناتے ہیں تو اس سے ہماری پیداواریت میں اضافہ ہو گااور بھارتی کمپنیاں عالمی بر آمداتی منڈی تک رسائی حاصل کر سکیں گی ۔ نائب صدر جمہوریہ ہند آج ممبئی میں ’بھارتی...

read more
بقایا ٹیکس کی ادائیگی ملک کے ہر شہری کی ذمہ داری:ارون جیٹلی

بقایا ٹیکس کی ادائیگی ملک کے ہر شہری کی ذمہ داری:ارون جیٹلی

نئی دہلی،26 دسمبر (ایجنسی): وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ ملک کے اندر لوگوں کی ذہنیت میں تبدیلی لانے کی فوری ضرورت ہے اور ہندوستان کو ٹیکس ادا کرنے کی رضاکارانہ سوچ کی طرف بڑھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جائز ٹیکسوں کی ادائیگی کو ایک طریقہ کار کے طور پر دیکھا جانا...

read more
آئی آئی ٹی ایف 2016: ڈیجیٹل تجارتی میلہ

آئی آئی ٹی ایف 2016: ڈیجیٹل تجارتی میلہ

نئی دہلی۔22 نومبر:اس سال انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر یعنی بھارتی بین الاقوامی تجارتی میلے 2016(آئی آئی ٹی ایف) کا عنوان ڈیجیٹل انڈیا سے معنون ہے جو محترم وزیراعظم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے سے مربوط ہے۔ یہ عنوان اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے توسط سے عوامی خدمات کے پورے...

read more
ہندوستان کی دانشورانہ املاک سے متعلق سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت

ہندوستان کی دانشورانہ املاک سے متعلق سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت

نئی دلّی ،19 اکتوبر (ایجنسی): تجارت و صنعت کی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن نے آج آئی پی آر پروموشن اینڈ مینجمنٹ کے سیل ( سی آئی پی اے ایم ) کے لوگو کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم کام ہے کیونکہ ہندوستان کی دانش ورانہ املاک سے متعلق سرگرمیوں کو آگے...

read more
دسواں ہند-امریکہ ٹریڈ پالیسی فورم اجلاس کل سے

دسواں ہند-امریکہ ٹریڈ پالیسی فورم اجلاس کل سے

نئی دہلی،18اکتوبر (ایجنسی): امریکی سفیر جناب مائیکل فرومین کی قیادت میں امریکہ کے تجارتی اور کاروباری نمائندوں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد نئی دہلی میں 19 اور 20 اکتوبر 2016 کو ہونے والے دسویں ہند-امریکہ ٹریڈ پالیسی فورم (ٹی پی ایف ) کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔ وزیراعظم...

read more
ہندوستان اور روس نے تقریباً 43 ہزار کروڑ کے دفاعی سودوں پر دستخط کیے

ہندوستان اور روس نے تقریباً 43 ہزار کروڑ کے دفاعی سودوں پر دستخط کیے

گوا، 16 اکتوبر: دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کے ساتھ ہندوستان اور روس کے درمیان تقریباً 43 ہزار کروڑ روپے کی لاگت کے تین بڑے دفاعی سودوں پر دستخط کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان تفصیلی بات چیت کے بعد ان دفاعی سودوں کے بارے میں...

read more
برکس تجارتی میلے میں اقتصادی قوت کی جھلکیاں نظر آئیں گی

برکس تجارتی میلے میں اقتصادی قوت کی جھلکیاں نظر آئیں گی

نئی دہلی، 8 اکتوبر (ایجنسی) تیزی سے ترقی پذیر برکس ممالک کی اقتصادی قوت کی جھلکیاں آئندہ ہفتہ بدھ سے یہاں شروع ہو نے والے برکس تجارتی میلے میں دکھائی دیں گی۔ برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقہ کی تنظیم برکس کے 15 اکتوبر سے گوا میں شروع ہونے والی سربراہی...

read more
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور بینک آف بڑودہ نے ایک اہم معاہدہ پر دستخط کیا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور بینک آف بڑودہ نے ایک اہم معاہدہ پر دستخط کیا

نئی دہلی،07 اکتوبر: مرکزی وزیر مالیات جناب ارون جیٹلی نے گزشتہ روز واشنگٹن ڈی سی میں واقع بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایس ) کے مرکزی دفتر میں دولت مشترکہ ممالک کے وزرائے مالیات کے اجلاس کی صدارت کی ۔اس اجلاس کے دوران جن دو اہم موضوعات پر غوروخوض کیا گیا ان میں...

read more
صنعت کار عالمی سطح پر معیاری اور سستے سامان تیار کریں: پاسوان

صنعت کار عالمی سطح پر معیاری اور سستے سامان تیار کریں: پاسوان

نئی دہلی، 6 اکتوبر (ایجنسی) فوڈ سپلائی اور صارفین کے امور کے وزیر رام ولاس پاسوان نے صنعتکاروں سے اپنی معتبریت قائم کرنے اور عالمی سطح پر معیاری سستے سامان تیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے آج کہاکہ وہ منافع کمائیں، لیکن اپنی ساکھ بھی بچائیں۔ مسٹر پاسوان نے یہاں ایسوچیم کی...

read more