تحریر: مولانا محمد برہان الدین قاسمی انگریزی سےترجمہ: محمدفیاض عالم قاسمی آئیےذراصاف صاف بات کرتےہیں۔ کبھی کبھی ہم نیک ارادے سے کوئی کام کرتے ہیں لیکن اس کا نتیجہ برانکلتاہے۔ یہ عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب ہم بہتر منصوبہ بندی کئے بغیرہی یا محض جذبات کی بناء پر کوئی...
