پاکستان میں حرام اجزا پر مشتمل 23مصنوعات

گزشتہ دنوں مغربی ممالک سے درآمد کی جانے والی ایسی 23 خوردنی اشیا کی پاکستان کے شہرکراچی میں فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی جن میں حرام اجزا شامل ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔ کراچی میں ان اشیا کی خرید و فروخت پر پابندی کا فیصلہ پاکستان کےوفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب

Read More

سوئٹزرلینڈ کی نیسلے کےمیگی پر ہنگامہ کیوں؟

نہال صغیر۔ممبئی،موبائل:9987309013 حالیہ دنوں میں نیسلے کی میگی پر کافی گرما گرم بحث چل رہی ہے ۔احتجاج اور اس کے خلاف ایف آئی آر تک بھی درج ہوئی ہے ۔نیسلے کمپنی شاید دنیا کی سب سے بڑی تیار اور محفوظ غذا پیکٹ بند فروخت کرنے والی سب سے بڑی سوئٹزرلینڈ کی کمپنی ہے ۔صارفیت کے

Read More

حلال وحرام مباح اور غلبہ ظن کا اصول

اباحت کی دوقسمیں: مباح چیزوں میں جو اباحت ہوتی ہے ، فقہائے کرام ؒ نے اس کی دو قسمیں بیان فرمائی ہیں : ایک قسم ’’ اباحت اصلیہ ‘‘ ہے جو تمام مباح چیزوں میں اس عام اصول سے ثابت ہوتی ہے کہ شرعی طور پر اشیا میں اصل اباحت ہے ۔ دوسری قسم ’’اباحت

Read More

حلال آڈٹ کیسے کریں؟ جنرل حلال آڈٹ کا تعارف اور طریق کار

مولانا سفیر اﷲ حلال آڈٹ ’’حلال سرٹیفیکیشن‘‘ کے عملی مراحل میں ’’ حلال آڈٹ‘‘ کی حیثیت بہت اہم ہے۔حلال آڈٹ کسے کہتے ہیں؟ اس کا طریق کار کیا ہوتاہے اور اس میں کن چیزوں کو دیکھا جاتا ہے ؟زیر نظر مضمون میں انہی امور سے متعلق کچھ گزارشات پیش خدمت ہیں۔ حلال آڈٹ میں کسی

Read More

حرام روزی کی تباہ کاریاں

نسیم غازی فلاحی، سکریٹری اسلامک ساہتیہ ٹرسٹ، دہلی، موبائیل نمبر: 9213134150 مادہ پرستی کی دوڑ میں انسان حلال وحرام کا خیال کیے بنا زیادہ سے زیادہ مال ودولت اور عیش وآرام حاصل کرنا چاہتا ہے ۔کم وبیش یہی حالت اس ملت کے افراد کی بھی نظرآتی ہے جو اس بات پر ایمان اور یقین رکھتی

Read More

اب کرلا میں ’’بٹلہ ہائوس بریانی‘‘کا آغاز

کرلا: (معیشت نیوز)مثل مشہور ہے کہ ’’بدنام گر نہ ہوں گے کیا نام نہ ہوگا‘‘۔شاید یہی وجہ ہے کہ دہلی کا مشہور مسلم اکثریتی علاقہ اوکھلا کا بٹلہ ہائوس کبھی منفی ناموں میں شمار کیا جاتا تھا لیکن ابھی نام سے ہوٹل انڈسٹری میں قدم رکھنے والے عتیق الرحمن لوگوں کو ذائقے دار بریانی کھلا

Read More

’دہلی مینگو فیسٹیول‘ میں آم کی 500 قسمیں موجود

نئی دہلی، 12 جولائی (یو این بی): دہلی ہاٹ میں لگے ’دہلی مینگو فیسٹیول‘ میں شوقین حضرات خوب تفریح کر رہے ہیں اور اپنے پسندیدہ آموں کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ 26ویں دہلی مینگو فیسٹیول کا آغاز جمعہ کے روز ہوا تھا جس کا افتتاح دہلی حکومت کے چیف سکریٹری ایس کے شریواستو نے کیا۔

Read More

کیڈ بیری ڈیری ملک میں سور کا ڈی این اے،مسلمانوں میں کمپنی کے خلاف شدید ناراضگی

کولالمپور: ملیشیا میں کیڈبیری ڈیری ملک چاکلیٹ کے اندرسور کا ڈی این اے پائے جانے کے بعد عوام میں شدید ناراضگی پھیلی ہوئی ہے۔لوگ ڈیری ملک کمپنی کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں اور حکومت سے اس کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملیشیائی حکام نے اچانک جب

Read More

بٹیرکے انڈے : غذائیت کی حقیقت اورپکوان کی ترکیب

(ڈاکٹر،ایم احمد، پی ایچ ڈی، سبکدوش ڈپٹی کمشنر،پولٹری، حکومت ہند) بٹیرمرغ زریں، جنگلی مرغ اورتیترخاندان کا ایک پرندہ ہے۔ ہرچند کہ بٹیرکا شکار ہمیشہ سےغذاکے لئے ہوتا رہا ہے،تاہم بیسویں صدی میں ایک فرانسیسی کوک نے اس پرندہ کو اپنے پکوان کی وجہ سے بہت مشہورکردیا تھا۔ رفتہ رفتہ بٹیر کے گوشت کےساتھ بٹیرکا انڈا

Read More