آئی ٹی آئی چوراہے سے کلکٹرآفس تک نکالی ریلی ناندیڑ، یکم جولائی (یو این بی): مزدوروں کے مسائل کے حل کیلئے حکومت پر دباؤ بنانے کی غرض سے مزدوروں نے ایک مورچہ نکالا ۔مزدور یونین کی جانب سے نکالے گئے مورچہ میں سیکڑوں مرد و خواتین نے شرکت کی ۔مورچہ میں شامل احتجاجیوںنے...
