پٹنہ۔6اکتوبر۔ملک کے ممتاز عالم دین ،معروف محقق، معتمد،امین عام مدرسہ مظاہرعلوم سہارنپور اورنواسہ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ کا آج مورخہ 6اکتوبر2023بروز جمعہ انتقال ہو گیا ۔ان کے انتقال پر وفاق المدارس الاسلامیہ امارت شرعیہ کے ناظم مفتی محمد ثناءالہدی...
