ڈاکٹر علیم خان فلکی صدر سوشیوریفارمس سوسائٹی، حیدرآباد چونکہ اِس بار ہمارے سیاسی و نیم سیاسی دانشوروں اورجماعتوں نے ہی نہیں بلکہ مولویوں و مشائخین نے خصوصی مہم چلائی تھی بلکہ فتوے بھی دیئے تھے کہ ووٹ ڈالنا ہمارا دینی، قومی و اخلاقی فریضہ ہے۔ اب جب...
