جامعۃ الفلاح میں تعلیمی کنونشن،ممبئی سے خالد مخدومی کی شرکت
قرب و جوار کے اساتذہ نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا بلریا گنج (اعظم گڈھ)مشرقی اتر پردیش کا مشہور ادارہ جامعۃ الفلاح میں یک روزہ تعلیمی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں قرب و جوار کے اساتذہ بھی شریک ہوئے ۔مہتمم جامعۃ الفلاح مولانا نعیم الدین اصلاحی صاحب نے تعلیمی کنونشن کا افتتاح
Read More