عارف نسیم خان نے اردو اکیڈمی کا نقصان کروایاہے:اشوک چوہان

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز) اردو جرنلسٹ اسو سی ایشن کی طرف سے ممبئی کے اسلام جمخانہ میں منعقدہ ’’اشوک چوہان سے بات چیت‘‘پروگرام میں مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلٰی ورکن پارلیمان اشوک چوہان نے کہا کہ ’’اردو اکیڈمی کو کلچرل وزارت سے ہٹاکر اقلیتی وزارت میں شامل کئے جانے کی کوشش

Read More

چنئی کی حالت ہنوزابترالبتہ لوگوں نے راحت کی سانس لی!

کافی دنوں بعد نظر آیا سورج، البتہ راحت رسانی کا کام ابھی بھی چیلنج بناہوا ہے،مسجدوں سے ہندو اور مسلمانوں کے لیےریلیف کا کام جاری! منصور عالم عرفانی برائے معیشت ڈاٹ اِن چنئی سے معیشت ڈاٹ ان کی خصوصی رپورٹ! چنئی۔(معیشت نیوز) قدرت کی مار جھیل رہا تمل ناڈو کی راجدھانی چنئی اب دھیرے دھیرے

Read More

ابو الاعلی مودودیؒ:ایک شخص جو کارواں بناتا چلا گیا

علامہ سیدابو الاعلی مودودیؒ کی ۳۵ویں برسی ہ پرروزنامہ معیشت ڈاٹ اِن کی خصوصی پیشکش سید ابوالاعلٰی مودودی (پیدائش:1903ء، انتقال:1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی

Read More

میں منزل پر اکیلا ہوں ….

از سید نجیب الحسن زیدی  مرے ماں باپ نے سوچا کہ اچھی زندگی ہوگی چلے جائیں گے یورپ میں تو ہر سو روشنی ہوگی یہی کچھ سوچ کر مجھکوبھی اپنے ساتھ میں لیکر. نہ جانے خواب کتنے آنکھوں میں لیکر انہوں نے جلتے لٹتے اپنے ملکِ شام کو چھوڑا جمع پونجی سمیٹی اور پھر رختِ

Read More

گنجا پن مردوں کیلئے خوشخبری، لیکن دل کی بیماری کا باعث بھی

نیویارک: ایک تازہ امریکی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گنجاپن ایک طرف تو دل کی صحت کیلئے بری خبر ہے لیکن دوسری طرف یہ مردانہ قوت کی بھی علامت ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جسم میں مردانہ ہارمون ٹیسٹا سٹیرون کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بالوں کی جڑیں متاثر ہوتی

Read More

دیوداس مٹالے مراٹھی پترکار سنگھ کے صدر منتخب،کثیر ووٹوں سے تیسری بار بھی کامیابی حاصل کی

ممبئی: مراٹھی زبان کےسینئر صحافی دیوداس مٹالے نے ممبئی مراٹھی پترکار سنگھ کےصدارتی انتخابات میں تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ نائب صدر کے عہدے پرروزنامہ ’’سامنا‘‘سے وابستہ پربھاکر پوار کو منتخب کیا گیا ہے۔ گذشتہ روز ہوئے انتخابات میں پورے مہاراشٹر کے صحافیوں نے شرکت کی اور حق رائے دہی کا استعمال کیا۔،انہوں

Read More

جوینائل جسٹس بل لوک سبھا میں منظور

قانون کے تحت سنگین جرائم میںملوث ۱۶؍سے ۱۸؍سال کے ملزموں کامقدمہ بھی بالغوں کی طرح چلایاجائے گا مرزاعبدالقیوم ندوی 9325203227 جمعرات ۷؍مئی کوجوینائل جسٹس(کمسنی)بل پارلیامنٹ میںمنظور کرلیا گیاہے،جس میں سنگین جرائم میںملوث 16سے81سال کے ملزمو ں کا مقدمہ بالغ افراد کی طرح چلایاجانے کی تجویزہے۔آئے د ن ملک میںزنا بالجبر کے واقعات رونما ہورہے ہیں

Read More

نئی ریاستوں کا قیام، مسلمانوں کا موقف

مرزاعبدالقیوم ندوی آدھی رات کی آزادی نے صبح ہوتے ہی جو منظر پیش کیا وہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ بن گیا۔صبح کی سفیدی سے شام کی سرخی تک اور پھررات کی آندھیری سے سورج کی پہلی کرنوں تک ،انسانوں کے خون سے جوہولی کھیلی گئی جس نے صبح کی سفید ی کوسرخ

Read More

وہ مردِ درویش: سید حامد

ڈاکٹر سید ظفر محمود گذرے ہوے کل سول سروس امتحان کا پرچہ دینے کے بعد آج عید تھی لیکن آنے والے کل کو سول سروس کا اگلا پرچہ تھا۔ہم لوگ(علی گڑھ سے آئے ہوے سول سروس کے امیدوار) پیدل گئے پارلیمنٹ اسٹریٹ کی جامعہ مسجد ‘ عید کی نماز ادا کر کے واپس آکر پڑھائی

Read More

ترکی ميں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز

پہلی مرتبہ عوام براہ راست ووٹ کے ذریعے ترک صدر کا چناو کریں گے ترکی ميں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ عوام پہلی مرتبہ سربراہ مملکت کو براہ راست منتخب کریں گے۔ اس سے پہلے تک پانچ سالہ مدت کے لیے ملک کے صدر کو ترک پارلیمان منتخب کرتی تھی۔ العربیہ

Read More