اسلامی نظام کی اساس :أمرھم شوری بینھم

(امت کے فیصلے امت کے مشورے سے) ڈاکٹر محی الدین غازی دار الشریعہ، دبئی،متحدہ عرب امارات پس جو کچھ تمھیں ملا ہے وہ دنیوی زندگی کی متاع حقیر ہے، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ کہیں بہتر اور پائیدار ہے، ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں،

Read More

علیحدہ ’ایس جی پی سی‘ پر بادل نے استعفیٰ کی دھمکی دی!

نئی دہلی، 17 جولائی (یو این بی): ہریانہ میں الگ شرومنی گرودوارا پربندھک کمیٹی یعنی ایس جی پی سی بنانے سے خفا پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرکاش سنگھ بادل نے مرکزی حکومت سے معاملے میں دخل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی آئے بادل نے مرکز پر دبائو بڑھاتے ہوئے واضح انداز میں کہا ہے

Read More

ممبئی کے بوہرہ اور اسماعیلی

٭دانش ریاض بہترین حکمت عملی خراب حالات میں بھی سود مند نتائج فراہم کرتی ہے جبکہ بسا اوقات سازگار ماحول میں بھی کوئی لائحہ عمل بہتر ثابت نہیں ہوتا ۔ اس وقت جب کہ اسلام کرائسس میں ہے اس کے ماننے والے ہی دو فرقے انتہائی برق رفتاری اور پورے اطمینان کے ساتھ اپنا سفر

Read More

“جمہوریت، سیکولرزم اور سماجی ہم آہنگی کی طرف ہندوستان کے بڑھتے قدم”

ممبئی: ـ’’جمہوریت، سیکولرزم اور سماجی ہم آہنگی کی طرف ہندوستان کے بڑھتے قدم ‘‘دستاویز ہمارے معزز اسکالروں اور کارکنوں کے ذریعہ تحریر کردہ بہترین مضامین کا تکملہ ہے۔ یہ انتہائی اہم دستاویز ہندوستان کے مشہور تنوع، اس کی معروف کثرت ثقافت اور شمولی کردار کی تفصیل بیان کرتا ہے۔ یہ بتاتا ہے کہ کس طرح

Read More

مکان مالک سے کیجریوال سیاست کا سبق سیکھیںگے

نئی دہلی: ( یو این بی ) دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کرایے کے نئے مکان میں منتقل ہو گئے ہیں۔ ان کا مکان مالک بھی کوئی اور نہیں بلکہ کانگریس پارٹی چھوڑ کر ’عآ پ ‘کا دامن تھامنے والے نرین بھیکو رام جین ہیں۔ نرین جین نے بھی اپنے ہائی پروفائل کرایے

Read More

ہندو مذہب کے علاوہ گائوں میں دوسرا مذہب قابل قبول نہیں

چھتیس گڑھ کے ایک گائوں میں 35 پنچایتوں کا عجیب و غریب فیصلہ جگدل پور: (یو این بی): چھتیس گڑھ میں بستر کی سرسگوڈا گرام پنچایت نے قبائلی کلچر اور روایت کے نام پر ایک عجیب و غریب فیصلہ لیا ہے جو کہ ہندوستانی جمہوریت کو داغدار کرتا ہوا معلوم ہو رہا ہے۔ گرام پنچایت

Read More

دہلی میں بی جے پی بنائے گی حکومت، مودی کی اجازت کا انتظار!

جگدیش مکھی، رام ویر سنگھ بدھوڑی اور وجے گویل وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں شامل نئی دہلی:(یو این بی): آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی انچارج پربھات جھا نے واضح کر دیا کہ قومی راجدھانی دہلی میں بی جے پی-عام آدمی پارٹی (عآپ) کے کچھ ممبران اسمبلی کے ساتھ مل کر حکومت بنا سکتی ہے۔

Read More

مولانا ابوالکلام آزاد انسٹی ٹیوٹ برائے ایشیائی مطالعات:ہندوستانی تہذیب کا علمبردار

ترجمہ: دانش ریاض سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ بڑی ہی خوش اسلوبی کے ساتھ دس سالہ سفر طے کرکے اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوگئے ۔لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی شکست کاتجزیہ کیا جارہا ہے لیکن سابق وزیر اعظم نے اپنی خاموشی کے باوجود ملک کے لئے جو کام انجام دیا ہے وہ

Read More

اسلامی قانونِ میراث اورمسلمانوں کا طرز عمل

فکری زوال اور اسلام کے ہمہ گیر تصور کے کمزور ہوجانے کی وجہ سے مسلمانوں نے اپنی مرضی کے مطابق اسلام پر عمل کرنے کے لیے اپنی ترجیحات متعین کرلی ہیں۔ کوئی عبادات کو پورا دین سمجھ رہا ہے تو کوئی معاملات کو۔ بعض افراد ایسے بھی ہیں جو صرف فضائل ہی میں مگن ہیں۔

Read More

اسلام میں كسب معاش

انسانی زندگی میں وسائل معیشت، نظم معیشت اور کسب معاش کو جو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، اس کے پیش نظر تاریخ انسانی کے ہر دور میں اس مسئلہ کے حل کے لیے ہمہ نوع اور باہم لوگ متضاد نظریات پیش کیے جاتے رہے، جو زمان ومکان کے ساتھ ساتھ بدلتے مٹتے اور تبدیل ہوتے

Read More