عظیم ’اسلم شیخوپوری‘ کےمعمر والد نے دونوں پاؤں سے معذور اپنے جواں سال بیٹے پر نگاہ ڈالی۔ ان کے تن بدن میں سردی کی ایک لہر دوڑ گئی۔ وہ ایسے دن کے تصور سے لرز گئے جب ان کا بیٹا اپنی معذوری کے باعث گلی گلی بھیک مانگنے پر مجبور ہو گا۔ وہ اللہ کی رضا پر بصد جان راضی تھے،...

read more