نیروبی ، کینیا میں آئی سی ٹی نمائش کا آغاز

نئی دہلی:بھارت کی ٹیلی مواصلات برآمدات فروغ کونسل نے ، ٹی ای پی سی این اے ایس ایس سی او ایم اور آئی سی ٹی اتھارٹی آف کینیا کے تعاون واشتراک سے بھارت- افریقہ آئ سی ٹی نمائش دوسرے ایڈیشن کا اہتمام کیا ہے ۔ یہ اہتمام کے آئی سی سی ، نیروبی میں کیا

Read More

چینی کمپنیوں کاچھتیس گڑھ میں 6600 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری متوقع

رائے پور:(ایجنسی) چین کی اہم کمپنیوں نے چھتیس گڑھ میں تقریبا 6600 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے لئے میمورنڈم آف انڈراسٹینڈنگ (ایم او یو) پر دستخط کئے ہیں۔ چین کے دورے پر گئے وزیر اعلی ڈاکٹررمن سنگھ کی موجودگی میں آج چین کی کمپنیوں نے 6600 کروڑ روپے (تقریبا 945 ملین امریکی ڈالر) کی

Read More

’’ابھرتی معیشت والے ممالک کی آئی ایم ایف میں حصہ داری بڑھے‘‘

ترقی پذیر ایشیا: مستقبل کی سرمایہ کاری میںوزیر اعظم نریندر مودی کا خطاب نئی دہلی: (معیشت نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں بہتری پر زور دینے کی وکالت کرتے ہوئے آج کہا کہ 70 سال پہلے سے قائم کئے گئے بریٹن ووڈس انسٹی ٹیوٹ موجودہ وقت کے چیلنجوں سے نمٹنے میں

Read More

ممبئی میں رہبر فائنانشیل کنسلٹنٹس کی سرمایہ کاری میٹنگ

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز)’’ہم نے تقریباً چالیس لوگوں کے ساتھ مل کر کام کیا ہے جس میں سرمایہ کاروں کو تقریباً ۲۴ فیصد سے زیادہ منافع حاصل ہوا ہے ۔اسکریپ کے ایک بزنس میں شراکت داروں کو نقصان اٹھانا پڑا ہے ورنہ دیگر تمام کاروبار الحمد للہ بہت ہی بہتر ہوئے ہیں

Read More

نجی بینکوں میں 100 فیصد ایف ڈی آئی پر ریزرو بینک کو اعتراض

نئی دہلی: (ایجنسی)بھارتی ریزرو بینک نے نجی شعبے کے بینکوں میں 100 فیصد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی اجازت دینے سے متعلق تجویز پر اعتراض کیا ہے کیونکہ اس سے ریگولیٹری مسائل کھڑے ہو سکتی ہیں ذرائع کے مطابق مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ 100 فیصد ایف ڈی آئی سے

Read More

ایف ڈی آئی کے معاملے میں بھارت کی چین و امریکہ پر سبقت: رپورٹ

نئی دہلی: (ایجنسی)بھارت نے 2015 کی پہلی ششماہی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری یعنی ایف ڈی آئی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے معاملے میں چین اور امریکہ کو شکست دی. مذکورہ مدت میں بھارت کو 31 ارب ڈالر کا غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل ہوا ہے منگل کو ایک رپورٹ کے ذریعہ اس

Read More

ہندوستان کے مقابلے دیگر ممالک کے پاس بہتر مواقع کی کمی : مودی

مینلو پارک ،کیلی فورنیا:(ایجنسی)وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کو سرمایہ کاری کے لئے سنہری زمین  بتاتے ہوئے لوگوں سے بھارت آکر نصیب آزمانے کی کوشش کرنے کا مشورہ دیا بھارت کو سرمایہ کاری کے لئے سنہری زمین بتاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ دنیا میں پیسے کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن بہت

Read More

سیبی کا پی اے سی ایل پر (7269 )کروڑ کا جرمانہ

ممبئی :(معیشت نیوز) پرلس کے نام سے عوامی سرمایہ کاری اسکیم چلانے والی پی اے سی ایل کو ایک بڑا جھٹکا لگا ۔عوام سے غلط طریقے سے رقم اکٹھا کرنے کے لئے کمپنی اور اس کے چار ڈائریکٹر کے خلاف بازار پر کنٹرول رکھنے والی سیبی نے اب تک کا سب سے بھاری جرمانہ لگایا

Read More

ہندوستان میں کاروبار انتہائی مشکل ، امریکی وزارت تجارت کا احساس

واشنگٹن :(معیشت نیوز) موجودہ حکومت جسے کارپوریٹ دوست سمجھا جاتا ہے اور جس نے حکومت سازی کے بعد سے ہی طرح طرح کے نعرے دئے ہیںمثلاً میک ان انڈیا ، ،اسٹارٹ اپ انڈیا،ڈجیٹل ۔ میک ان انڈیا وغیرہ اب اسی پروگرام کے تحت امریکی اور ہندوستانی تجارتی شراکت داری میں تعاون بڑھانے کے مقصد سے

Read More

اتر پردیش میں سرمایہ کاری کے لیے ممبئی میںاجلاس

ممبئی: (معیشت نیوز) ’’اتر پردیش سرمایہ کاری کے لحاظ سے انتہائی مفید مقام ہے جہاں سرمایہ کار بہتر فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن میڈیا میں اس کی شبیہ ایسی خراب کردی گئی ہے کہ لوگ وہاں جانے سے کتراتے ہیں‘‘ان خیالات کا اظہار اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ممبئی کےہوٹل ٹرائیڈنٹ میں منعقدہ

Read More