نیوکلیائی معاملے پر آگے بڑھنے اور بلیٹ ٹرین پروجیکٹ کے سلسلے میں تعاون کے لیے جاپان رضامند
ٹوکیو، یکم ستمبر (یو این بی): دورہ ¿ جاپان پر گئے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم شنجو ایبے کے درمیان آج کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ دونوں ملک تکنیکی اور دفاعی شعبوں میں تعاون پر متفق ہوئے۔ ساتھ ہی جاپان اور ہندوستان نے مسائل کا حل آپسی تعاون سے
Read More