Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
اکتو بردسمبر سہ ماہی کے جی ڈی پی کے اعداد و شمار آج جاری ہونگے

اکتو بردسمبر سہ ماہی کے جی ڈی پی کے اعداد و شمار آج جاری ہونگے

نئی دہلی  آج کی صورتحال سے واضح کیا جا سکتا ہے کہ ملک کی حقیقی معاشی حالت کیسی ہے۔ مرکزی حکومت آج مالی سال ۲۰۲۳ء کی تیسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی یا اقتصادی ترقی کی شرح کے اعداد و شمار جاری کرے گی۔ آج ۲۸؍فروری کو مالی سال ۲۰۲۳ء کی اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۲ء کی...

read more
ایل آئی سی کے شیئر کی قیمت اپنی لسٹنگ سے اب تک کی سب سے نچلی سطح پر پہنچی

ایل آئی سی کے شیئر کی قیمت اپنی لسٹنگ سے اب تک کی سب سے نچلی سطح پر پہنچی

ممبئی : لائف انشورنس کارپوریشن ملک کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی ہے لیکن اسٹاک ایکس چینج پر اس کا حال بُرا ہے۔ہنڈن برگ کی رپورٹ آنے کے بعد سے شیئر میں لگاتار گراوٹ جاری ہے اور اب یہ شیئر لسٹنگ سے لے کر اب تک کی سب سے نچلی سطح پر آگیا ہے۔ پیر ۲۷؍ فروری کو شیئر تقریباً...

read more
تیسری سہ ماہی میں شرح نمو ۵؍ فیصد سے کم رہے گی:ماہرین

تیسری سہ ماہی میں شرح نمو ۵؍ فیصد سے کم رہے گی:ماہرین

اقتصادی سرگرمیوں میں بہتری کی نشاندہی کرنے والے متعدد اقتصادی اشاریوں کے باوجود، ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) میں ۵؍ فیصد سے کم رہ سکتی ہے۔مالی سال ۲۰۲۲ء کی تیسری سہ ماہی میں، مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمبر...

read more
سستے تیل سے بھارت اور روس کا کاروبار ۹؍ارب ڈالر سے ۳۵؍ارب ڈالر پر پہنچ گیا 

سستے تیل سے بھارت اور روس کا کاروبار ۹؍ارب ڈالر سے ۳۵؍ارب ڈالر پر پہنچ گیا 

نئی دہلی : ماسکو ہندوستان کا پانچواں سب سے بڑا تجارتی پارٹنر بن گیا ہے، جو روس یوکرین جنگ کے ایک سال بعد الیاتی سال ۲۰۲۲ء میں ۲۵؍ویں نمبر پر تھا۔ محکمہ تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق مغربی ممالک کی پابندیوں کا سامنا کرنے والے بھارت اور روس کے درمیان اپریل تا دسمبر کے...

read more
اب  بیرون ملک سفر  پر بھی جیب  پر بوجھ بڑھے گا

اب بیرون ملک سفر پر بھی جیب پر بوجھ بڑھے گا

گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ اس سال فروری کے مہینے سے ہی گرمی پڑنے لگی ہے۔ ایسے میں امکان ہے کہ یہ سال گرمی کے حوالے سے مشکل ثابت ہو سکتا ہے۔ ویسے بھی بہت سے لوگ گرمیوں کی چھٹیوں میں بیرون ملک سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اگر آپ بھی ایسا منصوبہ بنا رہے ہیں تو یہ...

read more
روزگار میں نوجوانوں کی شرکت ۲۰۲۴ء میں ۵؍سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

روزگار میں نوجوانوں کی شرکت ۲۰۲۴ء میں ۵؍سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نئی دہلی :سال ۲۰۲۲ء میں پیدا ہونے والی کل ملازمتوں میں ۱۸؍سے ۲۵ سال کی عمر کے لوگوں کا حصہ ۵۶؍ فیصد رہا ہے۔ یہ پچھلے ۵؍ سالوں میں اس عمر گروپ کے حصہ کی بلند ترین سطح ہے۔ ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن ( ای پی ایف او)کے ماہانہ پے رول ڈیٹا کا تجزیہ ظاہر کرتی ہے ۔...

read more
کساد بازاری کا خطرہ ٹل گیا ہے: انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ

کساد بازاری کا خطرہ ٹل گیا ہے: انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ

بنگلور :انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کا کہنا ہے کہ معاشی کساد بازاری کے خدشات دنیا بھر میں کم ہورہے ہیں۔ شاید اب معاشی کساد بازاری نہیں آ ئےگی۔ یہاں تک کہ اگر کساد بازار آتی بھی ہے تو ، معیشت آسانی سے اس پر قابو پا سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی سربراہ کرسٹینا نے...

read more
سپریم کورٹ  کا اڈانی کیس میں میڈیا رپورٹنگ پر پابندی لگانے سے انکار

سپریم کورٹ کا اڈانی کیس میں میڈیا رپورٹنگ پر پابندی لگانے سے انکار

نئی دہلی : گوتم اڈانی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے جمعہ کو بڑا تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں میڈیا رپورٹنگ پر پابندی لگانے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے عدالت کے حتمی حکم تک میڈیا کو اڈانی ہنڈن برگ کیس کی رپورٹنگ سے روکنے کی درخواست کو بھی خارج کر دیا۔ اس معاملے کی...

read more
کئی بینکوں کا گاہکوں کو جھٹکہ، قرض کی شرح سود میں اضافہ کردیا ،ماہانہ قسط کا بوجھ بڑ ھ گیا

کئی بینکوں کا گاہکوں کو جھٹکہ، قرض کی شرح سود میں اضافہ کردیا ،ماہانہ قسط کا بوجھ بڑ ھ گیا

سال ۲۰۲۲ء سے مہنگائی نے عام لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ ایسے میں اس پر قابو پانے کے لیے مرکزی ریزرو بینک اپنے ریپو ریٹ میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ اس سے بینک قرضوں کی شرح سود پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔ آخری بار ۸؍فروری ۲۰۲۳ء و، آر بی آئی نے اپنے ریپو ریٹ میں ۲۵؍ بیسس پوائنٹس...

read more
دیوالیہ پن: دسمبر کی سہ ماہی میں کمپنیوں کی کمر ٹوٹی، دیوالیہ پن کے معاملات میں ۲۵؍فیصد اضافہ

دیوالیہ پن: دسمبر کی سہ ماہی میں کمپنیوں کی کمر ٹوٹی، دیوالیہ پن کے معاملات میں ۲۵؍فیصد اضافہ

نئی دہلی: ملک اور دنیا میں کاروباری حالات مسلسل خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ کیئر ریٹنگز نے کہا ہے کہ دسمبر ۲۰۲۲ء کی سہ ماہی میں ملک میں کارپوریٹ دیوالیہ پن میں ۲۵؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ دسمبر کی سہ ماہی میں بینک کی قرض کی وصولی اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دسمبر کی سہ...

read more