Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
نئے ٹیکس قوانین کے تحت ’ پروویڈنٹ فنڈ‘ پر کتنا ٹیکس عائد ہوگا ؟

نئے ٹیکس قوانین کے تحت ’ پروویڈنٹ فنڈ‘ پر کتنا ٹیکس عائد ہوگا ؟

نئی دہلی :بجٹ میں حکومت نے ہر طبقے کو ریلیف دینے کی کوشش کی ہے۔ سینئر سٹیزن سیونگ سکیم میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی حد بڑھا کر ۳۰؍لاکھ کردی گئی  ہے اور خواتین کے لیےمہیلا سمان سکیم  متعارف کرانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پین کے بغیر پی ایف نکالنے پر کم...

read more
تنخواہ میں سالانہ ۲؍ہزار کے اضافہ سے ۴۰؍فیصد انکم ٹیکس لگ سکتا ہے  

تنخواہ میں سالانہ ۲؍ہزار کے اضافہ سے ۴۰؍فیصد انکم ٹیکس لگ سکتا ہے  

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ یکم فروری کو مالی سال ۲۴۔۲۰۲۳ء کا بجٹ پیش کیا۔ ہمارے بجٹ کی بہت سی شقیں لوگوں کو آسانی سے سمجھ میں نہیں آتیں اس لیے ہم آپ کو تفصیل سے بتا رہے ہیں۔ اگر آپ بھی کام کرتے ہیں اور اپنی قابل ٹیکس آمدنی کا حساب لگا رہے ہیں تو...

read more
سبرت رائے کی مشکلات میں اضافہ، بینک اور ڈیمیٹ اکاؤنٹس منسلک ہوں گے

سبرت رائے کی مشکلات میں اضافہ، بینک اور ڈیمیٹ اکاؤنٹس منسلک ہوں گے

نئی دہلی: سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ سیبی ، ، مارکیٹ ریگولیٹنگ باڈی نے سبرتا رائے پر مزید سختی کر دی ہے۔ سیبی نے اب سہارا انڈیا کے سربراہ سبرت رائے اور تین دیگر کے بینک اور ڈیمیٹ اکاؤنٹس کو منسلک کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ...

read more
گوتم اڈانی نے ایک سال میں جتنا کمایا تھا ۵؍دن میں گنوایا

گوتم اڈانی نے ایک سال میں جتنا کمایا تھا ۵؍دن میں گنوایا

نئی دہلی: کچھ دن پہلے تک ۱۲۷؍ بلین ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین صنعت کار کا تاج پہنانے والے گوتم اڈانی ان دنوں انتہائی سنگین مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ امریکی ریسرچ فرم ہندنبرگ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اڈانی گروپ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اڈانی گروپ کے...

read more
اڈانی نے اپنا ’ایف پی او‘ واپس لے لیا، سرمایہ کاروں کو رقم لوٹا دی جائے گی

اڈانی نے اپنا ’ایف پی او‘ واپس لے لیا، سرمایہ کاروں کو رقم لوٹا دی جائے گی

ممبئی : اڈانی گروپ کے شیئروں میں آج زبردست گراوٹ دیکھی گئی جس کے بعد بازار میں یہ بات پھیل گئی کہ ایف پی او میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کار بے وقوف بن گئے ۔ سب سے پہلے تو انہیں بازار کی قیمت سے زیادہ میں شیئر تھمائے گئے اور اب بازار میں شیئر کی قیمت اور بھی گر...

read more
بجٹ ۲۰۲۳ : کس وزارت کو کتنی رقم ملی

بجٹ ۲۰۲۳ : کس وزارت کو کتنی رقم ملی

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج مالی سال ۲۴۔۲۰۲۳ء کا بجٹ بجٹ پیش کیا۔ آئندہ مالی سال کے مرکزی بجٹ میں کن وزارتوں کے لیے مختص رقم کا مکمل ڈیٹا سامنے آیا ہے۔ وزارت دفاع کیلئے ۵ء۹؍لاکھ کروڑ روپے وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے لئے ۲ء۷۰؍ لاکھ کروڑ روپے ۔...

read more
بجٹ ۲۰۲۳ : کس وزارت کو کتنی رقم ملی

بجٹ ۲۰۲۳ :  روپیہ کہاں سے آئے گا ؟ روپیہ کہاں جائے گا

نئی دہلی :  ملک کا بجٹ آپ کے گھر کے بجٹ جیسا ہے۔ ایسے میں آپ کے لیے یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ حکومت کہاں سے کماتی ہے اور کہاں خرچ کرتی ہے۔ مالی سا ل ۲۴۔۲۰۲۳ء میں میں کل اخراجات ۴۵ء۰۳؍لاکھ کروڑروپے ہوں گے۔ یہ مالی سال ۲۳۔۲۰۲۲ء کے مقابلے میں ۷ء۵؍فیصد زیادہ ہے۔ ملک کا...

read more
اڈانی کے شیئرز دھول چاٹ گئے ، ۷؍لاکھ کروڑ کا نقصان

اڈانی کے شیئرز دھول چاٹ گئے ، ۷؍لاکھ کروڑ کا نقصان

ممبئی : ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعدسے اب تک کےوقت میں آج کا دن اڈانی گروپ کیلئے سب سے بُرا تھا ۔ آج اڈانی کی ان کمپنیوں میں بھی زبردست نقصان دیکھنے کو ملا جو کمپنیاں ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد سے اب تک اپنے آپ کو سنبھالے ہوئے تھی جس میں سب سے بڑا نام گروپ کی مرکزی کمپنی...

read more
بجٹ ۲۰۲۳ء :اقلیتوں کیلئے مختص کئے جانے والے فنڈ میں زبردست کٹوتی

بجٹ ۲۰۲۳ء :اقلیتوں کیلئے مختص کئے جانے والے فنڈ میں زبردست کٹوتی

معیشت اسپیشل نئی دہلی : سرکار نے اس بار اقلیتوں کو دئیے جانے والے بجٹ میں زبردست کٹوتی کی ۔ نرملاسیتا رمن نے بجٹ ۲۰۲۳ء کی تجاویز میں وزار ت اقلیتی امور کیلئے ۳۰۹۷؍کروڑ۶۰؍لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی ۔ یہ تجویز پچھلے سال یعنی ۲۰۲۲ء کے بجٹ کے مقابلے میں کافی کم...

read more
بجٹ ۲۰۲۳ : کس وزارت کو کتنی رقم ملی

کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا؟

نئی دہلی : آنے والے دنوں میں موبائل فون خریدنا سستا ہو سکتا ہے جبکہ سونا چاندی مہنگی ہوسکتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حکومت نے موبائل فون کے کچھ حصوں پر درآمدی ڈیوٹی کم کر دی ہے اور سونے اور چاندی پر ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔ ایسے میں عام آدمی کی جیب پر کون سی چیزیں بوجھ...

read more