ممبئی: مہاراشٹر میں کرونا کے پھیلائو کی وجہ سے کاروبار ٹھپ اورریاست کی معاشی صورتحال پریشان کن ہونے کے سبب این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے اپنے ایک تحریری مکتوب میں رئیل اسٹیٹ اور ریاست کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی سے مدد مانگی ۔ شرد پوار نے اس مکتوب کو اپنے ٹوئٹر...
