جامعہ اسلامیہ نور باغ کوسہ میں سالانہ انعامی مقابلے کا انعقاد، صحافیوں اور سماجی کارکنوںکو خدمات کے عوض ایوارڈ سے نوازہ گیا کوسہ : (عبد الباری شفیق)’’ آج کے اس مادہ پر ستی اور پر فتن دور میں ہم امت محمدیہ اور اہل ایمان کو اسلام کی روشن تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے...
