عمارت ودیگر تعمیراتی کارکنوں کے فلاح و بہبود حکومت کے لئے زبردست چیلنج
ممبئی : (پریس ریلیز) آج ملک میں غیر منظم سیکٹر میں تقریباً ملک کی 93% آبادی کام کر رہی ہے-لیکن آج انکی سماجی و معاشی حالات ابتر ہے- انکی غریبی ختم ہونے کا نام نہیں لیتی ہے- اکثر محنتکش افراد کو روز گار کے لئے دربدر کی ٹھوکر کھانی پڑتی ہے-انھیں ہر روز کام بھی
Read More