دانش ریاض،معیشت،ممبئی رات کے دوسرے پہر جب میں نیٹ فلکس پرامریکن تھریلر ویب سیریز ختم کرکے مختلف ڈائیلاگ پر غور کررہا تھا توکمزور انسان کی قسمت کو دوش دینے والا ڈائیلاگ بہت بھایا۔یقیناً قسمت محض ایک فریب نہیںہےبلکہ وہ انتخاب کی طرف لےجانے والی لکیر بھی کھینچتی جاتی ہے...
