نئی دہلی، 17 اکتوبر (ایجنسی): چینی مصنوعات کی فروخت میں اس دیوالی گزشتہ سال کے مقابلے 30 فیصد کی کمی کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صنعت کاروں کی تنظیم کیٹ نے یہ اندیشہ مختلف ریاستوں سے موصول بازار رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد ظاہر کیا۔ آل انڈیا ایسو سی ایشن آف ٹریڈ (CAT)...
