ڈاکٹر مظفر حسین غزالی پانچ ٹرلین ڈالر کی معیشت کا خواب دیکھنے والا ملک اب پانچ کلو اناج پر آکر ٹک گیا ہے ۔ بھارت کے دماغ، یہاں کے بازار، تیز رفتار معیشت اور کارپوریٹ کی دنیا میںچرچا ہوتی رہی ہے ۔ ایسا کیا ہوا کہ ملک دو جون کی روٹی کی طرف بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔...
اردو بازار :کتابوں سےکبابوں تک
تحریر :معصوم مرادآبادی میر تقی میر نے دہلی کے گلی کوچوں کو ’اوراق مصور‘سے تشبیہ دی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب دہلی میں ادبی، تہذیبی اور ثقافتی سرگرمیاں عروج پر تھیں اور یہاں ہرطرف شعر و شاعری کا دور دورہ تھا۔ دہلی کے کوچہ و بازار اپنی رونقوں اور رعنائیوں کے اعتبار سے...
پتن جلی : کیا کوئی گھپلہ انتظار کررہا ہے ؟ایک لاکھ روپے محض پانچ مہینے میں 85؍لاکھ کیسے ہوگئے؟
ندیم عبدالقدیر پتن جلی کی یہ داستان بھی بالکل فلمی ہے جہاں ایک لاکھ روپے مالیت کے شیئر محض5؍مہینوں میں 85؍لاکھ روپے کے ہوجاتےہیں۔ شیئر بازار کے بارے میںتھوڑی سی بھی معلومات رکھنے والے کسی بھی شخص کیلئے یہ بات ناقابل یقین جیسی ہوگی لیکن بابا رام دیو کی کمپنی پتن جلی...

آن لائن نظام تعلیم اور ایکولوجیکل سویلائزیشن
دانش ریاض،معیشت،ممبئی میں نے جب سے آن لائن کلاس کا آغاز کیا ہے اور معیشت اکیڈمی اسکول آف جرنلزم میں مدارس اسلامیہ کے طلبہ کو پڑھانے کی کوشش کی ہے مجھے شدت سے یہ احساس ہوا ہے کہ ہندوستان میں آن لائن نظام تعلیم خصوصاً مسلمانوں کے لئے انتہائی مشکل امر ہے۔جو طلبہ...

ہندوستان میں ایک اورکووڈ 19 ویکسین بنانے کا دعویٰ
حیدر آباد: بابا رام دیو کے ناکام تجربہ کے بعد حیدرآباد میں قائم بھارت بایوٹیک (Bharat Biotech) کمپنی نے کووڈ 19 ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے کمپنی نے پیرکے روز کہا کہ ان کی کووڈ 19 ویکسین جو (COVAXIN) سے موسوم ہے اسے (DCGI) -Drug Controller General of Indaiسے اس بات...
بابا رام دیو کیخلاف ایف آئی آر درج ، دوا پر مہاراشٹر اور راجستھان میں بھی پابندی عائد
یوگ گرو بابا رام دیو کی مشکلیں بڑھتی جارہی ہیں ۔کورونا وائرس کی دوا بنانے کے یوگ گرو بابا رام دیو کے دعوے کو عوام کے ساتھ دھوکہ بازی قرار دیتے ہوئے دہلی کے روہنی تھانہ میں ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔بابا کے خلاف یہ ایف آئی آر سماجی کارکن اور جن سنگھرش...

بھارتی مسلمان 124 سال بعد پھرسعادت حج سے محروم
سعید حمید ممبئی ( تحقیقات ایکسپریس ) بھارت کی تاریخ میں ایک سو چوبیس سال بعد ایک بار پھر حج کی سعادت سے محروم ہو چکے ہیں ۔سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا ء کی وجہ سے امسال محدود حج کیا جائے گا ، جس میں صرف سعودی عرب کے شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی...

آن۔لائن تجارت مواقع اور امکانات برائے خواتین
خان مبشرہ فردوس۔ اورنگ آباد سوشل میڈیا کے ذریعہ کس طرح مختلف کام انجام دئیے جاسکتے ہیں یہ سوال اکثر طالبات پوچھتی ہیں ۔اب تک اکثر والدین سے گفتگو کے دوران یہ احساس ہوا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا میں فیس بک ایپ ،ٹیوٹر یا انسٹا گرام ،چیٹ ان، کورا اسکائپ وغیرہ پر...

آن لائن کلاس کیلئے طلباء واساتذہ کو مفت انٹر نیٹ سہولت دینے کا مطالبہ
جماعت اسلامی مہاراشٹر شعبہ تعلیم کی جانب سے وزیر برائے تعلیم کو ۳۰ نکات پر مشتمل میمورنڈم ممبئی : جماعت اسلامی مہاراشٹر کے شعبہ تعلیم نے وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ کو کورونا بحران کے تناظر میں اسکولی تعلیم سے متعلق تیس نکات پر مشتمل میمورنڈم سونپا ہے ۔ جماعت اسلامی...
ترکی ڈرامہ ارطغرل ۔ ایک انقلاب کا اشارہ
ڈاکٹر علیم خان فلکی ترکی کے ڈرامے Ertugralجس کو اردو میں غازی ارطغرل یا ارطغول کہا جاتا ہے، اس وقت ساری دنیا کا موضوع بنا ہوا ہے۔ امریکہ میں اسے ’’بے آواز ایٹم بمSilent atomic bomb‘‘ کہا جارہا ہے۔ مصر اور سعودی عرب میں اسے Banned کردیا گیاہے، کئی علما اس کو مسلمانوں...