پارلیمنٹ کا کھانا کھا کر جیہ بچن اور رام گوپال یادو بیمار

نئی دہلی، 30 جولائی (یو این بی): راجیہ سبھا میں سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر رام گوپال یادو اور انھیں کی پارٹی کی رکن جیہ بچن کو گزشتہ دنوں پارلیمنٹ کی کینٹین کا کھانا کھانے کے بعد طبیعت خراب ہونے کا مدعا اٹھا جس پرمختلف پارٹیوں کے اراکین نے گہری فکر ظاہر کی جب کہ

Read More

گجرات نے اَڈانی اور ریلائنس کو بیجا فائدہ پہنچایا: سی اے جی

گاندھی نگر، 26 جولائی (یو این بی): ملک کے آڈٹ اور اکائونٹ کی جانچ کرنے والے کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) نے اپنی جانچ رپورٹوں میں گجرات حکومت کی یہ کہتے ہوئے سرزنش کی ہے کہ اس نے ریاست کے مالی وسائل کے ساتھ بے ضابطگی کی۔ سی اے جی نے اپنے رپورٹ

Read More

کیا بترا کے کہنے پر نصاب تعلیم میں تبدیلی لائی جائے گی؟

نئی دہلی، 26 جولائی (یو این بی): امریکی مصنف وینڈی ڈونیگر کی کتاب کو بازار سے ہٹوانے کے لیے پبلشر کو مجبور کرنے کی تحریک چھیڑنے والے سماجی کارکن اور مصنف دینا ناتھ بترا اب ہندوستان میں تاریخ کی کتابیں بدلوانے کے لیے پرعزم ہیں۔ ڈونیگر کی کتاب کو ہندوئوں کی بے عزتی کرنے والی

Read More

این ڈی اے حکومت کے 60 دن مکمل ہونے پر نریندر مودی نے نئی ویب سائٹ لانچ کی

نئی دہلی، 26 جولائی (یو این بی): وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو قوت عطا کرنے اور ’بہتر حکمرانی‘ کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے mygov.nic.in ویب سائٹ کی شروعات کی ہے۔ سنیچر کے روز مرکز کی مودی حکومت کے 60 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم

Read More

اسرائیل کے لیے امریکی پروازیں بحال

امریکی ایوی ایشن حکام نے اسرائیل جانے والی امریکی پروازوں کو بحال کر دیا ہے۔ اس سے پہلے اسرائیل کی طرف سے غزہ پر جاری اندھا دھند بمباری اور جوابی راکٹ حملوں کے باعث امریکی پروازوں کی روک دیا گیا تھا۔ امریکا نے اپنے شہریوں کے ان دنوں اسرائیل جانے کو بھی ایک انتباہی بیان

Read More

چھے دہائیوں میں پہلی مرتبہ قفلِ خانہ کعبہ کی تبدیلی

سنہری تالے کی قیمت خادم الحرمین الشریفین نے ادا کی  سعودی حکومت نے 60 سال بعد خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے کا اندرونی قفل پہلی مربتہ تبدیل کیا ہے۔ خانہ کعبہ کا قفل امیر مکہ معظمہ شہزادہ خالد الفیصل نے اپنے ہاتھوں سے تبدیل کیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تالے کی تبدیلی سے قبل

Read More

مسجد حرام کے باہرعصری سہولت سے آراستہ سرنگ کا افتتاح

منصوبہ مسجد حرام کے گرد زائرین کا رش کم کرنے میں معاون ہو گا سعودی حکومت کی طرف سے حجاج و معتمرین کرام کو مناسک کی ادائی میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہمی کی لائق تحسین کوشش میں حرم کے گرد و پیش زیر زمین سرنگ کا منصوبہ بھی پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔

Read More

سرکاری شعبوں کی نامکمل تیاریوں کے سبب مودی کا جاپان دورہ ملتوی ہوا!

نئی دہلی، 23 جولائی (یو این بی): وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ جولائی میں دورۂ جاپان کو ملتوی کرنے سے متعلق ایک بڑی وجہ سامنے آئی ہے۔ اس دورہ کو ملتوی کرنے سے متعلق ایک رپورٹ پیش کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ مودی نے اپنے جاپانی معاون شنجو ایبے کو

Read More

میچ سے قبل سکھ کھلاڑیوں کو دیا گیا تھا پگڑی اتارنے کا حکم، بے عزتی کے باوجود چمپئن بنی ہندوستانی ٹیم

ناگپور، 23 جولائی (یو این بی): چین میں اختتام پذیر 5ویں FIBA ایشیا کپ میں چین پر تاریخی فتح حاصل کرنے والی ہندوستانی ٹیم کے سکھ کھلاڑیوں کو تفریق اور بے عزتی کے دور سے گزرنے کی باتیں سامنے آئی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم کے سکھ کھلاڑیوں کو ان کے مذہبی معاملات کے مدنظر

Read More

چین میں زائد المیعادگوشت فراہم کرنے کے معاملے پر پانچ افراد گرفتار

بیجنگ، 23 جولائی (یو این بی) چینی پولیس نے شنگھائی میں خوراک فراہم کرنے والی کمپنی کے پانچ ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ کمپنی پر الزام تھا کہ اس نے میکڈونلڈ اور ’کے ایف سی‘ سمیت کئی دوسری کمپنیوں کو زائد المیعاد یا پرانا گوشت فراہم کیا تھا۔ شنگھائی پولیس نے بدھ کو کہا

Read More