گجرات میں ملک کے سب سے بڑے حوالہ گھوٹالہ کا انکشاف، 79 کے خلاف چارج شیٹ جاری

احمد آباد، 20 جولائی (یو این بی): انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گجرات میں حوالہ کے ذریعہ 5 ہزار 395 کروڑ روپے کے لین دین کا پتہ لگایا ہے اور اس معاملے میں 79 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ جاری کیا گیا ہے۔ افسران نے اس بدعنوانی کو ملک کا سب سے بڑا حوالہ گھوٹالہ

Read More

ہندوستان نے سوئس بینک سے 700 غیر قانونی اکائونٹ ہولڈروں کی فہرست حاصل کی: جیٹلی

نئی دہلی، 18 جولائی (یو این بی): مرکزی حکومت نے جمعہ کو کہا ہے کہ ہم نے کالے دھن کے متعلق جو ثبوت اکٹھے کیے ہیں اس کی بنیاد پر سوئس بینک سے غیر قانونی اکائونٹ ہولڈروں کی فہرست حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ وزیر مالیات نے لوک سبھا میں ایک

Read More

کشمیر میں بیوائوں اور یتیموں کی کثرتِ تعداد پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

نئی دہلی : کشمیر میں بیوائوں اور یتیموں کی کثیر تعداد کی موجودگی کی حیرت ناک خبر پر جماعت اسلامی ہند نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اس مسئلہ پر سنجیدہ عملی رویہ اختیار کرتے ہوئے ان کی معقول ضروریات کی تکمیل کامطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ کشمیر کے ایک ادارے

Read More

کڈنکولم نیوکلیائی توانائی پلانٹ کا دورہ کرنے کے لیے وزیر اعظم نے پوتن کو مدعو کیا

نریندر مودی کی روسی صدر سے ملاقات، ہندی میں بھی ہوئی گفتگو فورٹالیجا، 16 جولائی (یو این بی): ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے آج ملاقات کی۔ مودی اور پوتن کے درمیان یہ ملاقات برازیل کے فورٹالیجا میں ہوئی۔ اس دوران کئی دو فریقی مسئلوں پر بات چیت

Read More

پٹنہ سے چلی ٹرین آنند وِہار کی جگہ نئی دہلی پہنچی، 8 ملازمین برخاست

نئی دہلی، 14 جولائی (یو این بی): ریلوے میں لاپروائی کی وجہ سے وقتاً فوقتاً حادثات رونما ہوتےر ہے ہیں لیکن پھر بھی ریلوے عملہ کی لاپروائی ہنوز جاری ہے۔ اس کا ایک نمونہ کل اس وقت دیکھنے کو ملا جب راجندر نگر (پٹنہ) سے چلی خصوصی ٹرین آنند وِہار کی جگہ نئی دہلی پہنچ

Read More

’ویاپم گھوٹالہ‘ کی جانچ کے لئے دگوجے کی بھوک ہڑتال ختم

نئی دہلی، 13 جولائی (یو این بی): کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے بھوک ہڑتال آج توڑ دیا۔ دگوجے کسانوں کے مطالبات کے ساتھ ساتھ ’ویاپم گھوٹالہ‘ کی جانچ کرانے کا مطالبہ بھی کر رہے تھے۔ مدھیہ پردیش کے گنا کے کلکٹر آفس کے باہر بھوک ہڑتال پر بیٹھے دگوجے نے اس وقت

Read More

’مہیلا تھانہ‘ میں خاتون پولس کی عدم دستیابی سے خواتین پریشان

مدھوبنی، 13 جولائی (یو این بی): ریاستی حکومت نے منصوبہ بنایا تھا کہ ہر ضلع میں ایک مہیلا تھانہ ہوگا جہاں خواتین تھانہ انچارج اور خواتین پولس کی پوسٹنگ ہوگی۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ حکومت کی یہ پالیسی ناکامیاب ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ ضلع ہیڈ کوارٹر میں واقع واحد خواتین تھانہ

Read More

آگرہ کے مہتاب باغ میں مغل خزانہ برآمد

آگرہ، 13 جولائی (یو این بی): تاج محل کے سامنے کالا تاج ہونے کی حقیقت اب سامنے آنے لگی ہے۔ مہتاب باغ میں چل رہی کھدائی میں مغلیہ خزانہ نکلنے لگا ہے۔ باغ میں جمنا کے کنارے واقع دیوار کے برابر میں تقریباً چھ میٹر کی گہرائی میں مغل قالین فرش ملا ہے۔ اس میں

Read More

مودی نے ’نمبر 2‘ کا درجہ کسی کو نہیں دیا!

نئی دہلی، 13 جولائی (یو این بی): نریندر مودی حکومت میں نمبر 2 راج ناتھ ہیں یا پھر ارون جیٹلی؟ اس بے حد تجسّس آمیز سوال کا اشارتاً جواب اتوار کے روز برازیل دورہ پر روانہ ہوتے ہوئے مودی نے دے دیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے برازیل روانگی سے قبل حکومت میں کسی کو

Read More

فیاض احمد نے پچاس میٹر لمبے پل کا افتتاح کیا

جبکہ ڈی ڈی سی افسر کی ہدایت کے باوجود ناجائز قبضہ برقرار مدھوبنی، 12 جولائی (یو این بی): وزیراعلی سیتونرمان منصوبہ کے بینر تلے سڑک تعمیر محکمہ کے ذریعے بہار راجیہ پل نرمان نگم لمیٹڈکے تحت 230.18کروڑ کی اصراف سے پچاس میٹر لمبے پل کاافتتاح بسفی ایم ایل اے ڈاکٹر فیاض احمد نے فیتہ کاٹ

Read More