منریگا میں بدعنوانی کے سبب ضلع کے تین مکھیا کو ہٹایا جائے گا!

مدھوبنی، 12 جولائی (یو این بی): منریگا منصوبہ میں مالی لوٹ کھسوٹ کے الزام میں ضلع کے تین مکھیاکو عہدہ سے ہٹایا جا سکتاہے ۔اس کے لئے سرکار کے پنچایت راج محکمہ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کلکٹر سے اس متعلق مشورہ مانگا ہے ۔واضح ہو کہ جن مکھیائوں کو عہدہ سے ہٹایا جاسکتاہے اسمیں

Read More

امت شاہ کے بیٹے کی شادی کے لیے قانون طاق پر، ڈیوائیڈر توڑ کر راتوں رات سڑک تعمیر

احمد آباد، 12 جولائی (یو این بی): بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر اور وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی امت شاہ کے بیٹے جے کی شادی 13 جولائی کو ہونے والی ہے۔ امت شاہ کے بیٹے کی شادی کے لیے ہائیوے اتھارٹی کے قوانین کو طاق پر رکھتے ہوئے اسٹیٹ ہائیوے کا ڈئیوائیڈر توڑ

Read More

حکومت نے TRAI ترمیم بل لوک سبھا میں پیش کیا

نرپیندر مشرا کی تقرری کے لیے راستہ ہموار کرنے کی کوشش، کانگریس اور ترنمول کانگریس کی سخت مخالفت نئی دہلی، 11 جولائی (یو این بی): TRAI کے سابق چیئرمین نرپیندر مشرا کو وزیر اعظم نریندر مودی کا پرنسپل سکریٹری مقرر کرنے کے مسئلے پر بی جے پی حکومت بل لائی ہے۔ وزیر قانون روی شنکر

Read More

’اسپائس جیٹ‘ سے صرف 99 9روپے میں بیرون ملک سفر کیجیے

ممبئی، 11 جولائی (یو این بی): ’اسپائس جیٹ‘ کی سستی پرواز سروس کولکاتا سے کاٹھمنڈو کے لیے آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی ہے۔ کمپنی کے ذریعہ جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ سروس 13 اگست سے شروع کی جائے گی۔ اس کا آفر کرایہ 999 روپے ہوگا۔ یعنی آفر کرائے کے

Read More

مودی حکومت نے ’کسان قرض معافی منصوبہ‘ میں گھوٹالے کا پردہ فاش کیا

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این بی): مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے لوک سبھا میں کسان قرض معافی منصوبہ میں ایک بڑے گھوٹالے کا انکشاف کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس میں 4030 معاملے پکڑے گئے ہیں، 5611 بینک افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور 627 کروڑ روپے کی وصولی ہوئی

Read More

دہلی دنیا میں دوسری سب سے زیادہ آبادی والا شہر

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این بی): ہندوستان کی راجدھانی دہلی دنیا کی دوسری سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں صرف جاپان کی راجدھانی ٹوکیو کی آبادی ہی دہلی سے زیادہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1990 کے بعد سے

Read More

گائوں کو انٹرنیٹ سے جوڑنے کے لیے 500 کروڑ روپے

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این بی): حکومت نے اپنے اہم منصوبہ ’ڈیجیٹل بھارت‘ کے لیے پیش قدمی کرتے ہوئے 500 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت گائوں میں ’براڈ بینڈ نیٹورک‘ لگایا جائے گا اور ہارڈ ویئر و ہندوستانی سافٹ ویئر پروڈکٹ کو ملک میں بنانے کے لیے راہیں

Read More

24 گھنٹے بجلی دینے کا وعدہ

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این بی): مودی حکومت کے پہلے بجٹ میں سبھی کو 24 گھنٹے بجلی دینے کی بات کہی گئی ہے۔ وزیر مالیات ارون جیٹلی نے اپنی پہلی بجٹ تقریر میں کہا کہ ملک کے عوام کو 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ اس کے لیے گائوں

Read More

طبیعت بگڑنے کے بعد جیٹلی نے ’بریک‘ لیا، بقیہ بجٹ بیٹھ کر پڑھا

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این بی): غالباً پہلی مرتبہ عام بجٹ میں پانچ منٹ کا بریک لینے کا واقعہ پیش آیا۔ 45 منٹ تک کھڑے ہو کر بجٹ تقریر پڑھنے کے بعد 61 سالہ وزیر مالیات ارون جیٹلی کی پیٹھ میں تکلیف پیدا ہو گئی۔ انھوں نے لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن سے پانچ

Read More

بہار کےوزیر مالیات کا ناتی اغواکاروں کی گرفت سے آزاد

سپول، 10 جولائی (یو این بی): بہار کے وزیر مالیات وجندر پرساد یادو کا 12 سالہ ناتی منیش کمار عرف گڈو بدھ کی رات اغواکاروں کی گرفت سے آزاد ہو گیا۔ پولس کو وہ مدھے پورہ ضلع کے کٹہروا گائوں میں ملا۔ اس معاملے میں اب تک کسی کی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

Read More