قدرتی آفات سے سالانہ 100 ارب ڈالر کا نقصان: اقوام ِمتحدہ
واشنگٹن،9 جولائی (یو این بی) جینیوا میں اگلے ہفتے اقوام ِ متحدہ کے دفتر میں سینکٹروں حکومتی نمائندے، مقامی عہدیدار، پرائیویٹ سیکٹر اور سول سوسائٹی کے نمائندے ایک نئے عالمی معاہدے کی تیاری کا کام شروع کریں گے۔ اجلاس کا مقصد اقوام ِمتحدہ کی جانب سے قدرتی آفات میں نقصان کم سے کم ہونے سے
Read More