پرنو رائے پر سی بی آئی چھاپے کے بعد این ڈی ٹی وی کے حق میں عوامی لہر
ہزاروں کروڑ کے خرد برد کے ملزم وجے مالیہ کو ملک سے باہر بھیجنے میں مدد دینے والی پارٹی این ڈی ٹی وی کے معاملے میں کٹہرے میں کھڑی ہوگئی نئی دہلی۔ پرائیویٹ شعبے کے آئی سی آئی سی آئی بینک کو مبینہ طور پر 48 کروڑ روپے کانقصان پہنچانے کے الزام میں مرکزی تفتیشی
Read More