ریل بجٹ میں شمسی توانائی کو توجہ دیے جانے کا امکان

نئی دہلی: (یو این بی): توانائی کے روایتی ذرائع پر انحصار کم کرنے کے لیے ریلوے نے بڑے پیمانے پر شمسی توانائی کا استعمال کرنے کا ذہن بنا رہی ہے۔ خصوصی ذرائع کے مطابق اس کو آئندہ ریل بجٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ وزیر ریل سدانند گوڑا پارلیمنٹ میں 8 جولائی کو اپنا

Read More

’صاف گنگا قومی مشن‘ کا انٹرنل آڈٹ کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: (یو این بی): گنگا کو صاف و شفاف اور بنا رکاوٹ بہنے لائق بنانے کے منصوبہ کے تحت حکومت ہند نے ’صاف گنگا قومی مشن‘ (این ایم سی جی) کا داخلی آڈٹ (انٹرنل آڈٹ) کرانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس آڈٹ میں اکائونٹ، فائنانس، ملازم، معاہدہ مینجمنٹ سمیت سبھی

Read More

سعودی ایئر لائنز نے بھی پشاور کے لیے پروازیں معطل کیں

اسلام آبا:(یو این بی)غیر ملکی فضائی کمپنی سعودی ایئر لائنز نے سکیورٹی خدشات کے باعث پشاور سے آنے جانے والی تمام پروازوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی ایئر لائنز نے ہفتے کو سعودی عرب سے آنے والی پرواز کا رخ پشاور کے بجائے

Read More

مضبوط تعلیمی پالیسی بنانے کی ضرورت: صدر جمہوریہ

اندور: (یو این بی ) صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا کہناہے کہ ملک کی ترقی کے لئے مضبوط تعلیمی پالیسی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط تعلیمی پالیسی بنائی جائے گی تبھی ہندوستان دنیا میں اپنا مقام بنانے میں کامیاب ہوگا ۔ صدر جمہوریہ نے ان خیالات کا اظہار اندور میں دیوی آہلیہ یونیورسٹی

Read More

اب کیجریوال کی اہلیہ سیاست کا شکار

نئی دہلیـ:(یو این بی) مرکز میں بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد سے دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال ہی نہیں ان کی اہلیہ بھی پریشانیوں سے گھری ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کیجریوال کی ا ہلیہ کی نوکری کے ساتھ سیاست کی جا رہی ہے۔ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال

Read More

اتر پردیش حکومت نوئیڈہ پولیس کو ہائی ٹیک کرے گی

لکھنؤ، 28 جون (یو این بی ) اتر پردیش کی حکومت نے ریاست میں نظم نسق بہتر کرنے کے لئے پولیس کو ہائی ٹیک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوئیڈہ پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کی منظوری کابینہ سے مل گئی ہے۔ جس کے تحت نوئیڈا کی پولیس کو ریاست میں سب سے زیادہ ہائی

Read More

گنگا کی صفائی کے لئے ہائی ٹیک پلان

لکھنؤ: (یو این بی )اترپردیش حکومت گنگا کی صفائی کے لئے کوئی کور کسر نہیں چھوڑ نا چاہتی ہے۔ اب گنگا کی صفائی کے لئے ہائی ٹیک پلان تیار کیا گیا ہے۔ اس کے تحت گنگا کی صفائی آن لائن نگرانی رکھی جائے گی۔ گنگا ندی بیسن ایسو سی ایشن نے ندی کے کنارے 20

Read More

وزارت برائے اطلاعات و نشریات کی سوشل نیٹورکنگ سائٹس پر گہری نظر

ملک کا ’مزاج‘ جاننے کے لیے مودی حکومت سرگرم نئی دہلی: (یو این بی): وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کا اقتدار سنبھالتے وقت کہا تھا کہ حکومت ایک غریب کے لیے ہونی چاہیے، اس کے درد و غم کو سمجھنے والی ہونی چاہیے۔ حالانکہ مودی حکومت نے کچھ ایسے فیصلے کیے ہیں جن سے

Read More

تیل اور گیس پلانٹ میں سیکورٹی کے لئے آئینی ادارہ قائم کرنے کی ضرورت:دھرمیندر

نئی دہلی: (یو این بی ) آندھرا پر دیش میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہونے سے15 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ کئی لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ اس دھماکہ کے بعد مرکزی وزیر پٹرولیم دھرمیندر پردھان کا کہنا ہے کہ تیل اور گیس پلانٹ کی سیکورٹی کافی اہم ہے اور ان کی سیکورٹی

Read More

مدھیہ پردیش پی ای بی گھوٹالے میں کئی آر ایس ایس لیڈروں کا بھی نام!

نئی دہلی:(یو این بی ) مدھیہ پردیش میں پروفیشنل ایگزامنیشن بورڈ (پی ای بی )گھوٹالے میں آر ایس ایس کا بھی نام آنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ای بی کے ملزم افسران نے پوچھ تاچھ میں آر ایس ایس کے سابق سرسنگھ چالک کے ایس سدرشن اور سریش سونی پر سفارش کرنے کا

Read More