پیسہ لے کر فرارہونے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کی جائے : یوگی آدتیہ ناتھ
لکھنؤ۔ (ایجنسی) اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رقم جمع کرنے والوں کا پیسہ لے کر فرارہونے والی کمپنیوں پر پابندی لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔وزیر اعلیٰ یوگی نے کہا کہ ایسی کمپنیوں کی نشاندہی کر کےان پر شکنجہ کسا جائے اور ڈپوزیٹر انٹرسٹ پروٹیکشن ایکٹ -2016 کا نفاذ یقینی بنایا جائے۔
Read More