حج کمیٹی آف انڈیا کا انتخاب ، محبوب علی قیصرچیئرمین، سلطان احمد، شیخ جینا وائس چیرمین منتخب

نئی دہلی :(معیشت نیوز) پارلیمانی رکن اور مشہورسیاسی اور سماجی رہنما چودھری محبوب علی قیصر کوحج کمیٹی آف انڈیا کا چیرمین منتخب کیا گیا ہے جبکہ تریمول کانگریس پارٹی کے لیڈرلوک سبھا ممبر سلطان احمد اور گوا حج کمیٹی کے چیرمین شیخ جینا کووائس چیرمین بنایا گیا ہے۔ حج کمیٹی کے سربراہ کے انتخاب کے

Read More

ایرانیوں کے حج کیلئے ماحول سازگار نہیں ہے:ایرانی وزیر ثقافت

قم – (معیشت نیوز) ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے کہا ہے کہ اس سال حج کیلئے سازگار ماحول موجود نہیں ہے اور وقت بھی ہاتھ سے نکل چکا ہے، ہم نے کسی کوشش سے دریغ نہیں کی مگر سعودی عرب تخریب کاری سے باز نہیں آیا.ان خيالات كا اظہار علي جنتي نے جمعرات

Read More

ایران،ترکی صنعتی پارکوں کی تعمیر میں تعاون کو وسعت دیں گے

انقرہ(ایجنسی ) اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی نے مشترکہ سرمایہ کاری اور چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعتوں بالخصوص صنعتی پارکوں کی تعمیر میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عمل کا جائزہ لیا.ایران،ترکی صنعتی پارکوں کی تعمیر میں تعاون کو وسعت دیں گے۔ايراني صنعت كے بورڈ آف ڈائريكٹرز كے چيئرمين اور صنعتي پاركوں آرگنائزيشن

Read More

ہندوستانی معیشت میں تیزی جاری رہے گی: گولڈمین ساکس

نئی دہلی : (ایجنسی) مارکیٹ مطالعہ اور سرمایہ کاری صلاح کمپنی گولڈمین ساکس نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کے مالی سال کی شروعات بہت اچھی نہیں رہنے کے باوجود ہندوستان ایشیا بحرالکاہل علاقے میں سب سے تیزی سے بڑھنے والے ممالک میں شامل رہے گا۔ گولڈمین ساکس کے ایشیا بحرالکاہل علاقے کے چیف ایکوئٹی

Read More

ہندوستان نے ایران کے حق خریدمیں اضافہ کو منظوری دی

نئی دہلی: حکومت نے ایران کو ہندوستان سے سامان کی خریداری کے لئے مختلف بینکوں کے ذریعے دی گئی سہولت 900 کروڑ سے بڑھا کر 3000 کروڑ کرنے کو آج منظوری دے دی۔وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ مرکزی مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر

Read More

وجے مالیہ جیسے معاملات سے بینکنگ سیکٹر کی بدنامی: جیٹلی

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن نئی دہلی۔ (معیشت نیوز) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ دیوالیہ قرار دئے گئے کاروباری وجے مالیہ جیسے معاملات سے ملک کے بینکاری سیکٹر کی بدنامی ہوئی ہے۔ مسٹر جیٹلی نے یہاں ایک پرائیویٹ میڈیا ہاؤس کی طرف سے منعقد پروگرام میں وجے مالیہ کے بارے میں پوچھے

Read More

آیوش کی نادرتصانیف کی حفاظت کے لئے 31 اداروں کو مالی امداد

نئی دہلی(معیشت نیوز) آیوش کے محکمے کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج )اور صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت جناب سری پاد یسو نائک نے لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ نیشنل سیمپل سروے آفس (این ایس ایس او ) نے صحت سے متعلق امور کی سماجی کھپت کا اپنے 71

Read More

متحدہ عرب امارات کے ولی عہدکا ہندوستان میں خیر مقدم

راشٹر پتی بھون میں ہوا استقبال، ممبئی کے اسٹاک ایکسچینج کا بھی کریں گے دورہ نئی دہلی:(معیشت نیوز)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف الشیخ محمد بن زاید آل نھیان اپنے پہلے دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی سمیت کئی دوسرے سرکردہ رہ

Read More

داعش سے تجارت، بلال اردگان نے روسی الزامات مسترد کردیے

انقرہ (معیشت نیوز ) صیہونی میڈیا ان حکومتوں کو بدنام کرنے میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے جو اس وقت عالم اسلام کے کمان کو سنبھالنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ۔شاید یہی وجہ ہے کہ ان دنوں صیہونی میڈیا اپنے عالمی حواریوں کے ساتھ ترکی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہتی ہے

Read More

روسی صدرولادی میر پوتن نے خامنہ ای کو بھی دھوکہ دے دیا!

حالیہ دورہ ایران کے موقع پر تحفے میں دیا گیا قدیم قرآنی نسخہ نقلی نکلا دبئی : (معیشت نیوز)روسی صدر ولادی میر پوتن کی چالابازیاں اور دھوکہ بازیاں دنیا بھر میں مشہور ہیں مگر اس بات کی توقع ہر گز نہیں تھی کہ وہ اپنے دیرینہ اتحادی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ

Read More