مہاراشٹر میں ڈیزل پیٹرول اور سونا چاندی پر اضافی ٹیکس نافذ
نئی دہلی : (ایجنسی)خشک سالی جیسے حالات سے نبرد آزما ہونے کے لئے ،ملک کو صاف ستھرا بنانے میں اپنی حصہ داری کے لئے حکومت مہاراشٹر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سونے اور چاندی کے ساتھ شراب اور سگریٹ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔ ریاست
Read More