بیمہ بل پر اتفاق رائے قائم نہ ہو سکا، کل جماعتی میٹنگ بے نتیجہ ختم

نئی دہلی، 4 اگست (یو این بی): بیمہ ترمیم بل پر آج طلب کی گئی کل جماعتی میٹنگ بے نتیجہ ختم ہو گئی۔ اس میٹنگ میں پارٹیاں اپنی نااتفاقی دور نہیں کر سکیں۔ اس بل پر آج راجیہ سبھا میں بحث ہونا تھا۔ حالانکہ میٹنگ کے بعد لیڈران اس بات پر متفق ہوئے ہیں کہ

Read More

برکس ترقیاتی بینک کے قیام کی راہ آسان، شنگھائی میں ہوگا صدر دفتر، پہلا صدر ہندوستان سے

فورٹالیجا، 16 جولائی (یو این بی): برکس اعلیٰ سطحی تقریب نے 100 ارب ڈالر کی شروعاتی رجسٹرڈ پونجی کے ساتھ نئے ’برکس ترقیاتی بینک‘ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کو ہندوستان کے لیے ایک بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔ حالانکہ چین نے بینک کا صدر دفتر شنگھائی میں قائم

Read More

جاگو‘ ڈائرکٹ ٹیکسس کوڈ کے خلاف جاگو

جاگو‘ ڈائرکٹ ٹیکسس کوڈ کے خلاف جاگو مذکورہ مضمون جناب محمد عبدالرحیم قریشی،اسسٹنٹ سکریٹری جنرل آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈو صد رکل ہند مجلس تعمیرملت،حیدر آباد نے لکھا تھا جسے افادہ عام کے لئے دوباہ شائع کیا جا رہا ہے۔(ادارہ) موجودہ انکم ٹیکس ایکٹ منسوخ کیا جائے گااور اس کی جگہ ڈائرکٹ ٹیکسس کو

Read More

مودی حکومت کی پہلی ’کڑوی خوراک‘، ریل کرایہ میں 14.2 فیصد اضافہ

٭ سب کچھ الٹا ہو رہا ہے: راشد علوی ٭ عوام کو ووٹ دینے کا انعام دیا گیا: اجے ماکن ٭ یہ کم سے کم اچھے دنوں کا آغاز نہیں: نتیش کمار ٭ اچھے دن نہیں، مہنگے دن آ گئے ہیں: لالو پرساد نئی دہلی: (یو این بی): آج مرکزی حکومت نے ریل کرایہ میں

Read More

تقویٰ فائنانس لیمیٹیڈ ہندوستان میں اپنی خدمات پیش کرنے کا خواہاں

’’اسلامک بینکنگ وہ مالیاتی نظام ہے جس میں شرع اسلامی تقاضوںکے مطابق کونٹراکٹ کے ذریعے خرید و فروخت کی جاتی ہے، لہٰذا تقویٰ فائنانس کمپنی کو انڈین کمپنی ایکٹ (Act) 1956کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ یہ کمپنی TFL مسلسل تیس سالوں کی محنت و تجربوں کے بعد قائم کی جارہی ہے۔‘‘ان خیالات کا اظہار

Read More

شیرٔ بازارکے مطالعے کی اہمیت اور ضرورت

پروفیسر عرفان شاہد سائنس اورٹیکنالوجی میں ترقی کی وجہ سے تجارتی میدان میں بھی بے شمار تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں۔ شیئر بازار بھی اسی تبدیلی کا ایک مظہرہے۔ بیسویں صدی کے اواخر میں فن تجارت سے متعلق بے شمار ترقیاں ہوئی ہیں لیکن افسوس ان چیزوں کا ذکر اردو زبان میں نہ کے برابر ہے۔

Read More

عالمی تجارتی ادارہ

عالمی تجارتی ادارہ (World Trade Organization) ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا پرانا نام گیٹس (GATTS) تھا۔ یہ ادارہ آزاد عالمگیر تجارت اور گلوبلائزیشن کا داعی ہے اور اسکی راہ میں ہر قسم کی معاشیپاپندیوں (ڈیوٹی، کوٹا، سبسڈی، ٹیریف وغیرہ) کا مخالف ہے۔نیز یہ ادارہ بین الاقوامی تجارت میں ممکنہ تنازع کی صورت میں عالمی

Read More