ممبئی : پنجاب نیشنل بینک گھوٹالے کے اہم ملزم اور مفرور ہیروں کے تاجر نیرو مودی کو ہر کوئی جانتا ہے۔ نیرو سے رقم کی وصولی کے لیے پونے میں تقریبا ۱۸؍ کروڑ روپے کی اس کی دو جائیدادوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے۔ اس کے لئے ۳؍فروری ۲۰۲۳ء کو لنگڑا ہوا مگر بے سود ثابت ہوا۔ نیرو...
