پہیوں پر دوڑتے لذیذ پکوان

سوشل میڈیاامریکہ میں فوڈ ٹرکوں کی مقبولیت میں اضافہ کررہا ہے،جن میں سے کئی سموسے اور کریپس یکساںجوش و خروش کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔ کیا آپ کے کسی گوشۂ خیال میں ایک ایسے مقام کا تصور آسکتا ہے جہاں آپ عشائیہ کی شروعات کشمش آمیز مراقشی کُسکُس سے کریں، پھر چٹپٹے کوریائی ٹیکو کا

Read More

سوال آپ کے جواب اسلامی اسکالرز کے

فکسڈڈپوزٹ میں پیسہ رکھوانا سوال ـ:برائے مہربانی ہاں یا نہیں میں جواب دے دیں۔ آپ کو پتا ہے آج کلہندوستانی روپیہ کی قیمت گر رہی ہے۔ میرے پیسے کرنٹ اکاؤنٹ میں پڑے ہوئے ہیں۔ کچھ لوگ مشورہ دے رہے تھے کہ اپنی تنخواہ کرنٹ اکاؤنٹ سے نکلوا کر فکسڈ اکاؤنٹ میں رکھوا لو۔اس طرح جو

Read More

مہاراشٹر کے کابینی وزیرمحمدعارف نسیم خان سے ایک ملاقات

سوال:مہاراشٹر میں اوقاف کی اراضی پر ناجائز قبضہ برقرار ہے ،اس سلسلے میں آپ کی کیا کوششیں رہیں؟ جواب:پورے مہاراشٹر میں 92ہزار ایکڑ زمین اوقاف کی ہیںجن میں 60ہزار ایکڑ سے زائد زمینوں پر ناجائز قبضہ ہے۔لیکن جن لوگوںنے بھی اس پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے ان پر وقف ایکٹ 1995کی روشنی میں کارروائی

Read More

سیاست اب تجارت بن گئی ہے

ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی گہما گہمی ہے۔ 543 رکنی لوک سبھا کے لیے انتخابی سرگرمیاں شباب پر ہیں۔ہر پارٹی دوسری پارٹی کو مات دینے کے لئے ہر طرح کے ہتھکنڈے اختیار کر رہی ہے۔چونکہ انتخاب ایک مہنگا عمل ہے اور ان کے انعقاد کے لیے خود حکومت ایک کھرب روپے تک صرف کرتی ہے۔لہذا

Read More

ابھی اقلیتوں کے لئے بہت کچھ کیا جانا باقی ہے

این سی پی قومی اقلیتی سیل کے چیرمن ایڈوکیٹ سیدجلال الدین کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سیاسی دائو پینچ کو بہت قریب سے دیکھا ہے ۔پارٹی میں اپنی بہتر ساکھ کے ساتھ ہی اقلیتوں میں بھی انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے پیش ہیں موجودہ ماحول پر دانش ریاض

Read More

مر شد آبا د کے جنگی پو رہ حلقہ کے ۱۲؍ لاکھ ۴۰؍ ہزار ۶۱۷؍ رائے دہندگان میں ۸؍ لاکھ مسلم ووٹر ز

کولکاتا :مرشد آباد ضلع میں واقع جنگی پور پارلیمانی حلقہ1240617جس میں 8لاکھ سے کچھ زائد مسلم ووٹر ہیں۔جنگی پور پارلیمانی حلقہ میں بیڑی انڈسٹری سے جوڑے افراد کلیدی رول ادا کرتے ہیں ۔4لاکھ سے زائد بیڑی مزدور ووٹر ہیں ۔ان میں سے بیشتر مسلم ہیں۔جنگی پور میں بیڑی مزدوروں کارجحان جس سیاسی پارٹی کی طرف

Read More

غریبوں کو بااختیاربناکر ہی ملک کی ترقی ممکن:راہل

کرولی:کانگریس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ غریبوں کو بااختیاربناکر ہی ملک کی ترقی ممکن ہے۔مسٹر گاندھی آج یہاں کرولی دھول پور پارلیمانی حلقے سے کانگریس کے امیدوار لکھی رام بیرواہ کی حمایت میں تلوک چند ماتھر اسٹیڈیم میں منعقد ایک انتخابی جلسے سے خطاب کررہیتھے۔ انہو ںنے کہاکہ اس الیکشن میں دو نظریات

Read More

مونو ریل کے سفر میں اضافہ

ممبئی: مونو ریل کے ذریعے سروس بڑھانے کے پہلے دن پندرہ ہزار لوگوں نے اس سے سفر کیا. دو روز قبل مونو ریل سے پندرہ ہزار ۱۶ لوگوں نے اس سے سفر کیا اور اس سے ایک لاکھ ۳۲ ہزار ۳۶۸ روپیے کی آمدنی ہوئی. غور طلب ہے کہ مونو ریل کی ٹائیمنگ بڑھا دی

Read More

سڈکو کم کم آمدنی والوں کیلئے گھروں کی تعمیر کا کام شروع کرے گی

نئی ممبئی: اقتصادی طور پر کمزور اور کم آمدنی والے طبقہ کے والوں کے لئے کھارگھر  سیکٹر ۳۶ میں مجوزہ ہاوسنگ پروجیکٹ میں ۳۵۹۰ گھروں کو بنایا جائے گا. ان گھروں کے لئے سڈکو اگلے ماہ درخواست فارم فروخت کرنے والا ہے. حال ہی میں اس پروجیکٹ کے لئے ریاستی ماحولیاتی محکمہ کی جانب سے

Read More

اس بار الیکشن کمیشن گہری نظر لگائے ہے امیدواروں کے خرچ پر

الیکشن کمیشن نے ہر امیدوار کے ساتھ ایک کیمرا مین لگا دیا ہے وہ دن بھر کی کارروائی کو ریکارڈ کر لیتا ہے نیز حساب میں گڑبڑی پر امیدوار پھنس سکتے ہیں تھانہ: الیکشن کمیشن کی جانب سے اس مرتبہ امیدواروں کے چھوٹے سے چھوٹے خرچ پر باریک بینی سے نظر رکھی جا رہی ہے.

Read More