عام چنائو کے دوران سياسى ايڈوائزرى ايجنسيوں کو ٨٠٠ کروڑ روپے کى آمدنى ہونے کى اميد
نئى دہلى: شہرى اور ديہى علاقوں ميں پارليمانى انتخابى مہم کے انتظامات کرنے والى مشير کمپنيوں کو رواں انتخابى سيزن ميں ٧٠٠ سے ٨٠٠ کروڑ کى آمدنى ہونے کى اميد ہے۔صنعتى تنظيم ايسوچيم نے اس سے متعلق جارى اپنى ايک رپورٹ ميں کہا ہے کہ ووٹ حاصل کرنے ميں حصہ دارى، اليکشن جيتنے ميں ووٹوں
Read More