میڈ ان پاکستان سولو ایکزبیشن 2014کا خوشگوار ماحول میں اختتام

منتظمین کی خامیوں کے باوجود کثیر تعداد میں گراہکوں نے خریداری کی ممبئی:(معیشت بیورو)میڈ اِن پاکستان سولو ایکزبیشن 2014کا اختتام بھلے ہی خوشگوار ماحول میں ہوگیا ہو لیکن منتظمین کی خامیوں کی وجہ سے ایکزبیشن میں شریک ٹیکسٹائل ،ہینڈ لوم،فوڈ کمپنی وغیرہ کے مالکان خوش نظر نہیں آئے۔پاکستان کی مشہور و معروف قرشی انڈسٹریزسے وابستہ

Read More

ظفر سریش والا : مسلم لاشوں کی سوداگری کرنے والانریندرمودی کا حمایتی مسلم چہرہ

دانش ریاض یہ 2009کی بات ہے جب میں کولکاتہ میں اسلامی بینکنگ پر سیمینار منعقد کر رہا تھا ۔اس وقت ’’پارسولی کارپوریشن ‘‘اسلامی مالیات میں کام کرنے والی مشہور کمپنی کے بطور ابھر رہی تھی۔میں نے پروگرام میں ’’پارسولی کارپوریشن‘‘کو بطور اسپانسر شریک ہونے کی دعوت دی۔جسے ظفر نے قبول کرتے ہوئے ملاقات کا وقت

Read More

بنگلہ دیش کی غذائی پیداوار عالمی طور پر نمونہ ہے

مغلوب کن آبادی کے دباؤ کی وجہ سے قابلِ کاشت زمین میں کمی کے باوجود، ملک نے غذائی پیداوار میں قابلِ ملاحظہ پیش رفت حاصل کی ہے۔ بلند تر ہوتی آبادی کی نشوونما کی وجہ سے آفت منڈلانے کی پیشین گوئیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے زرعی پیداوار میں مستحکم انداز میں

Read More

معاشی عدم مساوات انسانی ترقی کے لئے سب سے بڑا خطرہ

دونسلوں کےاندردنیا بھر میں کھرب پتیوں کی تعداد 11 ہوجائے گی۔ دنیا بھرمیں 85 مالدارلوگوں کے پاس 3.5 بلین غریبوں کے برابردولت ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں یوں کہیں کہ 85 امراءکے پاس دنیا بھرکی نصف آبادی کے برابردولت ہے۔ یہ رپورٹ آکس فیم نے ورلڈ اکونامک فورم کی دیواس میں ہونے والی میٹنگ سے

Read More

موجودہ دور میں اسلامی بینکنگ و فائنانس کے مطالعہ کی اہمیت اور ضرورت

عرفان شاہد لیکچرر معاشیات اسلامی بینکنگ اور فائنانس دور جدید کی ایک اصطلاح ہے لیکن اس کا تعلق معاملات سے اور اسلام میں معامات کو بڑی اہمیت حاصل ہے لہٰذا اس وجہ سے بھی اس موضوع کی اہمیت بڑھ جاتی ہے اور اس کے مطالعے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ تجارت کے متعلق بہت ساری

Read More

میڈیا کے بڑھتے اثرات اور مدارس کی ذمہ داریاں

دانش ریاض ممبئی سے شائع ہونے والے75سالہ قدیم اردواخبار’’انقلاب‘‘ کا سودا جب آر ایس ایس کی ترجمانی کرنے والے جاگرن گروپ سے دو سو کروڑ روپئے میں طے قرار پایا تو کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔غیر مصدقہ رپورٹوں کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے وزارت اعلیٰ کے امیدوار نریندر مودی کی میڈیا میں

Read More

وقف املاک ا ور مسلمان

مرزاعبدالقیوم ندوی قومی ترجمان ،آل انڈیامسلم او بی سی آرگنائزیشن وصدر آل مہاراشٹر مسلم تیلی سماج بھار ت میںاس وقت اوقاف کی رجسٹرڈجائیدادوں کی تعدادتقریباََپانچ لاکھ کے قریب ہیں۔ جس کا رقبہ 06لاکھ ایکڑپرمشتمل ہے۔ سرکاری حساب سے اس کی مالیت 06ہزارکروڑ روپے (60 billionہیں۔ بڑے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ اتنی

Read More

بھروسہ اس بینک کی بنیاد ہے

(یہ بینک نہیں، ٹرسٹ ہے) سود سے پاک اسلامی بینکنگ نظام کوئی تجربہ نہیں، دیوبند میں گزشتہ نصف صدی سے یہ کاروباری بینکوں کو زبردست ٹکر دیتا آرہا ہے تریتھیش نندن سینئر صحافی ،گورننس نائو،نئی دہلی اسلام میں، سود کمانا (یا دینا) حرام ہے اور سودی کاروبار کرنے والے مہاجنوں کے ذریعے تباہ شدہ بے

Read More

دلال اسٹریٹ کا بازیگر :محمد ضیاء الرحمٰن

ایم زید رحمٰن نےدلال اسٹریٹ پر کامیاب شہسواری کی ہے۔Bull Market میں اسپِ رحمٰن مشہور رہا ہے۔ایک ایسے دور میں جب کہ اسٹاک مارکیٹ کو مسلمانوں کی نظر میں ممنوعہ سمجھا جاتا تھااور وہاں کام کرنے والوں کو شک کی نظر سے دیکھا جاتا تھا ٹی ایف ایس کے منیجنگ ڈائرکٹر نے اپناعلم بلند کیا

Read More

پسندیدہ کارپوریٹس کو مدد پہنچانا بھی انسانیت کے خلاف کیا جانے والا جرم ہے

دانش ریاض دنیا بھرمیں 85 مالدارلوگوں کے پاس 3.5 بلین غریبوں کے برابردولت ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں یوں کہیں کہ 85 امراءکے پاس دنیا بھرکی نصف آبادی کے برابردولت ہے۔اسی طرح ہندوستان میں لکھ پتیوں اور کروڑ پتیوں کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ارب پتی بھی بڑھتے جارہے ہیں۔اس وقت ملک میں 70افراد ایسے

Read More