فیس بک لوگوں کی زندگی کا آن لائن ناول بن چکا ہے
اس کےبانی مارک زكربرگ نے حصص کی فروخت میں 3.3 ارب ڈالر منافع حاصل کیاہے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زكربرگ نے گذشتہ سال حصص کی فروخت کے نتیجے میں 3.3 ارب ڈالر کی کمائی کی ہے۔فیس بک کے حصص کی عام لوگوں کے لیے دستیابی کی وجہ سے مارک زکربرگ
Read More