معاشی عدم مساوات انسانی ترقی کے لئے سب سے بڑا خطرہ

دونسلوں کےاندردنیا بھر میں کھرب پتیوں کی تعداد 11 ہوجائے گی۔ دنیا بھرمیں 85 مالدارلوگوں کے پاس 3.5 بلین غریبوں کے برابردولت ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں یوں کہیں کہ 85 امراءکے پاس دنیا بھرکی نصف آبادی کے برابردولت ہے۔ یہ رپورٹ آکس فیم نے ورلڈ اکونامک فورم کی دیواس میں ہونے والی میٹنگ سے

Read More

کوآپریٹیوبینکگ میں ترقی کی مثال قائم کر رہا ہے بہار عومی بینک

ضیااللہ انور، رسرچ اسکالر، جے این یو، دہلی بہار عوامی کو آپریٹیو بینک نے اپنی کارکردگی اورحصولیابیوں کی بنا پر پورے ملک کے شعبۂ بینک کاری اور ماہرین معاشیات کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ ریاست میں ایک طرف جہاں کوآپریٹیوبینکوں کے لئے حالات مسلسل ناسازگار ہوتے جارہے ہیں، کئی بینک اپنی خستہ حالی

Read More

کانگریس! آخر تیری چوکھٹ پر حاضری کب تک؟

ڈاکٹرمحمد خلیل میمن،ممبئی کانگریس میں جواہر لعل نہرو کو ہمیشہ سیکولرزم کی علامت سمجھا جاتا رہا ہے۔لیکن جواہر لعل نہرو کے بعد کانگریس کو ایک ایسے شکار کی ضرورت تھی جس کا مسلسل استحصال کیا جاتا رہے جبکہ وہ اس بات سے بےپروا ہوکرکہ اس کو چارہ بناکر نوالہ تر بنایا جا رہا ہے، محض

Read More

بنگلور میں منعقدہ پانچویں کل ہند اقلیتی تجارتی اجلاس میںملک بھر کے صنعت کاروں وسرمایہ کاروں کی شرکت

شہناز ذکی خلیلی، سید یٰسین ، عبد اللہ اکبر علی،نواز شریف اور مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کومعیشت 2013کے ایوارڈ سے سرفرازکیا گیا بنگلور: معیشت میڈیا گروپ کی جانب سے بنگلور کے ہوٹل دی کینوپی میں ’’اقلیتوں کی معاشی قومی دھارے میں شمولیت: تجارت ،ٹیکنالوجی اور مالیات کے مابین رابطہ‘‘کے مرکزی موضوع کے تحتپانچواں کل ہند

Read More

الخیر کریڈٹ سوسائٹی نے مسلمانوں سے زیادہ غیر مسلموں میں قبولیت حاصل کی ہے

ادارے کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ جب بدعنوانی سے بچنے کے لئے کو آپریٹیو سوسائٹیاں اپنے قوانین میں تبدیلیاں کرلیں گی تو حکومت کو بھی کسی طرح کے تحفظات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔پٹنہ سے دانش ریاض کی رپورٹ پھلواری شریف بہار کا مسلم اکثریتی پسماندہ علاقہ ہے جسے خانقاہوں کی

Read More

انتظامی امور اور قیادت میں این ایل پی کا کردار

عمران بلخی انتظامی امور اور ٹیم لیڈر شپ میں NLP ایک قیمتی معاون صلاحیت ثابت ہوتی جس کے ذریعہ آپ اپنا اثرو رسوخ بڑھا سکتے ہیں اور ساتھ ہی اپنی گفتگو، تربیت، تحرک اور انتظامات کی صلاحیت کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔دراصل NLPیا( Neuro-Linguistic Programming) موجودہ دور میں کارپوریٹ میں اپنی بقا کی ضمانت

Read More

فٹ پاتھ سے عالیشان بنگلے تک کا سفر سبق آموز ہے

الصامت انٹر نیشنل کمپنی کے مالک غلام پیش امام کا بچپن بھی فٹ پاتھوں پر سو کر گذرا ہے،بھوک کی آگ مٹانے کے لئے انہوں نے بھی ہزار جتن کئے ہیں لیکن کبھی بھی اپنے اصولوں سے انحراف نہیں کیا،نہ ہی بڑا بننے کی خواہش میں کسی شارٹ ٹرم گیم کو کھیلا۔اب انہیں خوشی ان

Read More

سبز شہر بنگلور کا سدابہار تاجر

سید محمد بیری کا شمارکرناٹک کے مشہور تاجروں میں ہوتا ہے آپ نے جس لگن ،محنت و مشقت اور ایمانداری کے ساتھ اپنی تجارت کو فروغ دے کر اپنا نام روشن کیا ہے اس نے انہیں اپنی مثال آپ بنا دیا ہے۔گارڈن سٹی(بنگلور)کو سر سبز و شاداب بنانے میں Bearys Groupکی خدمات سے انکار ممکن

Read More

بہت جلد برطانیہ ’اسلامی بانڈز‘ جاری کرنے والا پہلا غیر مسلم ملک ہو گا

’بین الاقوامی کاروبار اور سیاسی راہنماؤں‘ کے اجلاس سے خطاب میں،برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ وہ اس بات کے خواہاں ہیں کہ برطانیہ کا دارالحکومت اسلامی مالیات کا سرکردہ مرکز بن جائے — برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانیہ’سکوک بانڈز‘ جاری کرنے والا ہے، اور اس طرح،

Read More

میرے لئے ہردن چیلنجز کا ہے جبکہ ہر روزمسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے:فاروق محمود

انفارمیشن ٹیکنالوجی کا گہوارہ شہر بنگلور کا سلورلائن گروپ تعمیراتی،ترقیاتی ،سرمایہ کاری کے ساتھ سماجی خدمات کے اعتبار سے بھی معتبر نام ہے۔ترقیاتی کاموں میں سلور اسٹیٹ اور سلور کنسٹرکشن نے مشترکہ طور پر چار ہزار ملین اسکوائر فیٹ پر عالیشان عمارتیں تعمیر کی ہیں جن میں تجارتی کے علاوہ رہائشی مکانات بھی شامل ہیں

Read More