اسلامی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کا دورہِ برطانیہ
اسلام آباد : پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف لندن میںمنعقدہ عالمی اسلامک فورم کے اجلاس کی افتتاحی تقریب سے آج خطاب کریں گے۔عالمی اسلامک فورم کا یہ نواں اجلاس ہے اور اس کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ ہے کیوں کہ اسلامی ممالک کے رہنماؤں کا اس نوعیت کا یورپ میں یہ پہلا اجلاس
Read More