’’جسے ہارورڈ بزنس اسکول میں نہیں پڑھایا جاتا‘‘

منہاج مرچنٹ منہاج مرچنٹ مصنف، مدیر،کالم نگار اورپبلشر ہیں۔ انہیں علم طبعیات کے لئے Lady Jeejeebhoy انعام سے نوازا گیا ہے۔ انہوں نے بہت ساریکتابوں کے ساتھ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی اور مرحوم صنعت کار آدتیہ برلا کی سوانح حیات بھی لکھی ہے۔ محض 25 سال کی عمر میںچھ مختلف رسالے نشر کرنے والی

Read More

کیا ’’شٹ ڈائون‘‘ نے امریکی معیشت کو نیم مردہ کردیا ہے؟

— امریکی صدر براک اوباما ’’شٹ ڈاؤن‘‘ کے خاتمے کے بعد بھی خوش نظر نہیں آرہےہیں جس کا واضح ثبوت اس وقت ملا جب انہوں نے پریس کانفرنس کو خطاب کیا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا کہ’’ حکومت کے 16 روز تک جاری رہنے والے جزوی شٹ ڈاؤن نے

Read More

تقویٰ فائنانس لیمیٹیڈ ہندوستان میں اپنی خدمات پیش کرنے کا خواہاں

’’اسلامک بینکنگ وہ مالیاتی نظام ہے جس میں شرع اسلامی تقاضوںکے مطابق کونٹراکٹ کے ذریعے خرید و فروخت کی جاتی ہے، لہٰذا تقویٰ فائنانس کمپنی کو انڈین کمپنی ایکٹ (Act) 1956کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ یہ کمپنی TFL مسلسل تیس سالوں کی محنت و تجربوں کے بعد قائم کی جارہی ہے۔‘‘ان خیالات کا اظہار

Read More

کیا اسلامی ما لیاتی نظام ممکن ہے یاجہالت نے اس نظام کی تصویرکو تحریف کیاہے؟

ڈاکٹر محمد سعید شینگری اللہ تم میں سےانہی لوگوں کوعزت بخشےگا اوراگلی صفوں میں شمار کریگا جو ایمان لائے اورجنہیں علم عطا کیا گیا۔ (القرآن) ۔طلب علم ہر مسلمان (مرد اور عورت) پر واجب ہے۔ (حدیث) قرآن محید میں 666،6 آیات کا خلاصہ تین اقسام میں کیاجائے تو پہلا حصہ اللہ تعالی کے بارے میں

Read More

عالمی کساد بازاری کے بعد لوگوں کو سودی نظام کا کھوکھلا پن سمجھ میں آیا ہے:مفتی برکت اللہ

مفتی برکت اللہ عبد القادر ابراہیم کالج برطانیہ میں لیکچرر اور فری فون اسلامک ہیلپ لائن 08003281408کے منتظم ہیں دار العلوم دیوبند سے مفتی کی سند حاصل کرنے والے برطانیہ میں مقیم ہند نژاد اسلامی اسکالر نے اسلامی معاشیات پر اختصاص حاصل کرنے کے لئے برطانیہ سے1992میں ایم فل کیا جس کے بعد ہی بر

Read More

شیرٔ بازارکے مطالعے کی اہمیت اور ضرورت

پروفیسر عرفان شاہد سائنس اورٹیکنالوجی میں ترقی کی وجہ سے تجارتی میدان میں بھی بے شمار تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں۔ شیئر بازار بھی اسی تبدیلی کا ایک مظہرہے۔ بیسویں صدی کے اواخر میں فن تجارت سے متعلق بے شمار ترقیاں ہوئی ہیں لیکن افسوس ان چیزوں کا ذکر اردو زبان میں نہ کے برابر ہے۔

Read More

ممبئی کے نور باغ میں پہلا عارضی شاپنگ کامپلیکس کا افتتاح

ممبئی : سیفی برہانی اپلفٹمنٹ ٹرسٹ کی جانب سے پہلا ٹرانزٹ شاپنگ کامپلکس کا آج ممبئی کے نور باغ میں افتتاح ہوا ۔’’مفضل شاپنگ آرکیڈ ‘‘سے موسوم مذکورہ سینٹر کی تعمیر محض 90دنوں میںمکمل ہوئی ہے جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ ادارہ اپنے پروجیکٹ کو لے کر کس قدر سنجیدہ ہے۔نور باغ

Read More

ہندوستان میں غیر سودی مائیکروفائنانس اور اس کے ادارے

عزیزالرحمن فلاحی مائیکروفنانس (Microfinance) ایک ایسا اداراہ ہے جہاں فنانس (Finance)یا بینکنگ (Banking)کی خدمات متوسط درجے یا غریب طبقے کے لوگ بآسانی پوری کر سکتے ہوں۔ یہاں انکو چھوٹی مقدار میں قرض کے لین دین کی خدمات دی جاتی ہیں اور اس پرپندرہ سے پچیس فیصد انٹریسٹ ریٹ (Interest Rate)چارج کیے جاتے ہیں۔اور وہ تمام

Read More

تجارت میں برکت ہے

محفوظ الرحمن انصاری۔نیا نگر۔مور لینڈ روڈ۔ممبئی 400008.موبائل۔09869398281 تجارت میں برکت ہے اور اللہ کے رسول ﷺ نے تجارت کی ہے اس لئے یہ سنت بھی ہے ۔اللہ کے رسول ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ اللہ نے رزق کے دس حصے کیئے ہیں اور اکیلے نو حصے تجارت میں ہے۔لہٰذا مسلمانوں کو تجارت کی طرف

Read More

غربت و بیروزگاری نےپاکستان کے شہر کراچی کو تباہ کر دیا ہے

امریکی جرید ے’’ٹائم‘‘ نے کراچی کی حالت زار پر ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ امن و امان کی مخدوش صورتحال کے سبب شہر پر کیا بیت رہی ہے۔ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ کروڑوں افراد یہاں بستے ہیں۔ کبھی یہ شہر ملک کی ترقی کا

Read More