شارٹ کٹ کے سہارے اچھے پیسے نہیں کمائے جاسکتے

ٹورس میچول فنڈ کے سی ای او سید وقار نقوی ان معدودے چند افراد میںشامل ہیں جنہوں نے کمپنی کی گرتی ہوئی ساکھ کو دوبارہ بحال کرنے میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کا استعمال کیا ہے۔محنت و ایمانداری کے ساتھ آپ نے نہ صرف کمپنی کو بام عروج پر پہنچایا ہے بلکہ کارپوریٹ دنیا میں

Read More

اسلام کا معاشی نظامـ ۔ خصوصیات اور ترجیحات

ڈاکٹرمحمد عنایت اﷲ اسد سبحانی۔جامعہ اسلامیہ۔ شانتاپرم۔کیرلا دنیا نے باری باری نہ جانے کتنے معاشی نظاموں کے تجربے کیے،لیکن کوئی نظام بھی انسانوں کے معاشی مسائل کو حل کرنے میں کامیاب نہیں ہوا، ہر نظام میں زورآوروں نے کمزوروں کا استحصال کیا، جو دولت مند تھے وہ رفتہ رفتہ دولت کے تمام وسائل پر قابض

Read More

حصص کی خرید و فروخت میں ان باتوں کو نظر انداز نہ کریں

بروکر کے ذریعے فون یا انٹرنیٹ پر ہی حصص کی خرید و فروخت کی جاسکتی ہے بس اس کے لئے آپ کو فیصلہ کرنا پڑتا ہے کہ کس قسم کا بروکر آپ کو چاہئے درست وقت پر درست سرمایہ کاری ہی کامیاب سرمایہ کاری نہیں ہے بلکہ بہترین اور انتہائی کم لاگتوں کے ساتھ سرمایہ

Read More

بھنڈی بازار پروجیکٹ میں تمام لوگوں کی رہائش کے لئے سہولتیں دستیاب ہیں

سیفی برہانی ترقیاتی ٹرسٹ کے زیر اہتمام مجوزہ پروجیکٹ جسے عرف عام میں بھنڈی بازارترقیاتی پروجیکٹ بھی کہا جارہاہے کے سی ای او عباس ماسٹر نے دانشریاض سے ان امور پر گفتگو کی جو لوگوں کی پریشانی کا باعث ہیں ۔پیش ہیں گفتگو کے اہم اقتباسات سوال: کیا سیفی برہانی ترقیاتی ٹرسٹ ایک عوامی فلاحی

Read More

شراکت داری کا کاروباراہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے

اداریہ گجرات کا ایک مسلم تاجر گھرانہ اب ممبئی میں اپنی قسمت آزما رہا ہے۔تجارت میں کامیاب گرفت کی وجہ سے اسے گجرات میں اہمیت حاصل ہے۔لیکنخلیجی ممالک میں بھی انہوں نے اپنے مضبوط قدم جما دئے ہیں۔مسلم تاجر گھرانے کے فرم میں بیشتر ڈائرکٹرس غیر مسلم ہیں لیکن یہ تمام افراد بڑی ہی کامیابی

Read More

امریکی حکومت کا ‘شٹ ڈاؤن’ کیا ہے؟

آئیے، ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ ‘شٹ ڈاؤن’ کیا ہے؟ کیسے ہوتا ہے؟ اور اس سے کون کون سی سرگرمیاں اور لوگ متاثر ہوتے ہیں؟ امریکی پارلیمان – جسے کانگریس کہا جاتا ہے – کے دونوں ایوانوں کے درمیان بجٹ پر موجود اختلافات دور نہ ہونے کے سبب یکم اکتوبر سے امریکی حکومت

Read More

مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ( ایم ای ان اے) میں بغاوت اور اس کا اقتصادی منظرنامہ

   آصف انور علیگ دوسرے ایشائی مسلم ممالک کے علاوہ مشرق وسطی اور شمالی افریقہ (ایم ای این اے) میں جو غیر یقینی سیاسی و اقتصادی صورت حال ہے اس سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ اب بھی امن قائم ہو سکتا ہے۔ کیا وہ ممالک زوال کی راہ پر چل پڑے ہیں اور یہ منظر

Read More

اچھے کاروبار کی ایک صفت سماجی خدمت

اس دہائی کے آغاز کے ساتھ ہندوستان میں اصل دھارے کی تجارت کی فکر میں کارپوریٹ ادارے کی سماجی ذمہ داری کے تصور نے قبولیت حاصل کرناشروع کیا۔ یہ بہت سی دوسری چیزوں کی طرح نئے ملبوس میں پرانا تصورہے۔ قدیم زمانوںمیںصرف نیک لوگ ہی خلق خدا کی بڑی خدمت نہیں کرتے تھے ،تجارت پیشہ

Read More

ٹیکنالوجی اور چھوٹے کـاروبار

امریکہ اور پوری دنیا میں ہر جگہ نئی ٹیکنالوجی چھوٹے کار وباروں کو زیادہ کار گر بنانے میں کلیدی کردار ادا کررہی ہے۔ جب ایلکس گورتسکی اور ان کے تجارتی شراکت دار گیرولیمو ایلی یوتی نے کیلی فورنیا کے سان فرانسسکو میں کیفے لا اسٹیزیون قائم کرنے کا فیصلہ کیا تو انہوں نے یہ خواب

Read More

شیرامین فائنانشیل سروسیز کو اسلامی اصولوں پر کام کرنے کے لئے منظوری

کیرالا کی نن بینکنگ مالیاتی کمپنی )این بی ایف سی( شیرامین فائنانشیل سروسیز کو اسلامی اصولوں پر کام کرنے کے لئے ریزروبینک آف انڈیا کی جانب سے منظوری دیئے جانے کا ہر جانب سے استقبال کیا جا رہا ہے۔ شیرامین فائنانشیل سروسیز لمیٹیڈ 11 فیصد شیئر کے ساتھ کیرالہ اسٹیٹ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن )کے ایس

Read More