حلال بورڈ کے قومی نائب صدر محمد انس بن زکریا اور جنرل سکریٹری دانش ریاض کا بے بنیاد پروپگنڈہ کے خلاف ملت کو معاشی اتحاد پر کام کرنے کی اپیل دبئی /ممبئی (معیشت نیوز) بھارت میں حلال سرٹیفکیشن پر جاری تنازعات کے درمیان دبئی میں مقیم آل انڈیا حلال بورڈ کےنائب قومی صدر...